خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۸

الثلاثاء ٢٤ جمادى الثانية ١٤٤١

Tuesday, February 18, 2020

ترجمان داعش مخالف اتحاد:
امریکی افواج داعش کے بعد بھی عراق میں رہیں گی
بین الاقوامی: داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد کے ترجمان نے کہا امریکی نے جب تک ضروری سمجھا وہ عراق میں رہیں گی۔ ۱۳۹۷/۵/۲۹ - ۲۳:۵۵
شام میں امریکی اتحادیوں کی بمباری میں ایک کلیسا تباہ
بین الاقوامی: شام کے شہر رقہ میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی بمباری کے نتیجے میں ایک کلیسا مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے۔ ۱۳۹۶/۵/۲۵ - ۲۰:۵۹
جان کیری:
شامی اور عراقی افواج نے داعش کے تحت کنٹرول بعض علاقوں کو آزاد کرالیا
بین الاقوامی: امریکہ کے وزیرخارجہ نے داعش مخالف اتحاد کے اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد کے داعش کے ٹھکانوں پر حملے جاری رہیں گے انہوں نے کہا داعش کو عراق اور شام میں شکست کا سامنا ہے۔ ۱۳۹۴/۱۱/۱۳ - ۲۲:۴۸
داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد کے ترجمان:
گروہ داعش کو 2016 کے اختتام تک نابود کرنے کی گارنٹی نہیں ہے
بین الاقوامی: داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد کے ترجمان نے کہا ہم شہر موصل پر گروہ داعش کا قبضہ ختم کرنے کیلئے عراقی افواج کی حمایت کرتے ہیں لیکن یہ گارنٹی نہیں دے سکتے کہ 2016 کے اختتام تک گروہ داعش نابود ہوجائے گا۔ ۱۳۹۴/۱۰/۲۰ - ۱۹:۱۴
داعش کے خلاف امریکی اتحاد،ایک بےفائدہ کھیل ہے:علی لاریجانی
خبررساں ایجنسی شبستان:ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اس مطلب کہ موجودہ حالات میں خطے کے بحران کی  بہت زیادہ اہمیت ہے اورخطے کے ممالک کے باہمی اتحاد سے ہی یہ مسئلہ حل ہوگا، کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش مخالف امریکی اتحاد نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کوئی عملی اورٹھوس اقدام نہیں کیا ہے اورمعلوم ہوتا ہے کہ یہ فقط ایک ڈرامہ ہے۔ ۱۳۹۳/۱۰/۵ - ۲۲:۲۰