خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲۳ آیان ۱۳۹۷

الأربعاء ٦ ربيع الأوّل ١٤٤٠

Wednesday, November 14, 2018

حجت الاسلام حسین دشتی:
امت اسلامی کی بھلائی وحدت میں مضمر ہے
سماجی: بوشہر کے عارضی امام جمعہ نے پاسداران انقلاب کی تمجید کرتے ہوئے کہا انہوں نے ہر محاذ پر اپنی شرعی ذمہ داری کو پورا کیا ہے چنانچہ عہد حاضر میں امت اسلامی کی بھلائی وحت میں مضمر ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۲ - ۲۱:۱۲
حجت الاسلام عبدالرحمن خدائی:
دشمنوں کے مقابل عزت و سربلندی کا راز وحدت میں مضمر ہے
سماجی: ایران کے شہر سنندج کے امام جمعہ نے وحدت اسلامی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۱۴ - ۱۹:۱۶
حجت الاسلام مسعود صفی:
اسلام وحدت و اتحاد کا داعی ہے
سماجی: ادارہ تبلیغات اسلامی صوبہ زنجان کے مدیر نے کہا کہ رسول اکرم(ص) کی ذات گرامی مسلمانوں کے درمیان رواداری کے فروغ کا ذریعہ ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۱۴ - ۱۸:۲۹
ندا عزیزالدین:
اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کا راز اتحاد و یکجہتی میں ہے
سیاسی: ایران کے شہر سمنان میں "محمد رسول اللہ" نامی مذہبی و ثقافتی سینٹر کی سرپرست نے مسلمانان عالم کے درمیان وحدت کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا آج اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کا راز اتحاد و یکجہتی میں ہے۔ ۱۳۹۵/۹/۲۸ - ۱۹:۴۴
حجت الاسلام سید حبیب اللہ موسوی:
وحدت صرف سیاسی نعرہ نہیں ہے
سیاسی: ایران کے شہر کرمانشاہ کے دینی مدرسے کے مدیر نے پیغمبر اسلام(ص) کی سیرت پر عمل کرنے کی مسلمانوں کو تاکید کرتے ہوئے کہا وحدت، اخوت اور یکجہتی کے سائے میں مسلمان فتح و کامرانی سے ہمکنار ہوسکتے ہیں۔ ۱۳۹۵/۹/۲۸ - ۱۹:۳۹
آیت اللہ سید ابوالحسن مہدوی:
وحدت کا عملی نتیجہ اہل تسنن اور اہل تشیع کے مقدسات کی توہین نہ کرنا ہے
سیاسی: ایران کے شہر اصفہان کے عارضی امام جمعہ نے اتحاد و وحدت کی تاکید کرتے ہوئے کہا شیعہ او اہل تسنن کے درمیان عملی وحدت ہونی چاہئے اور اس وحدت کے نتیجے میں شیعہ اور اہل سنت ایک دوسرے کے مقدسات کی توہین نہیں کرتے ہیں۔ ۱۳۹۵/۹/۲۴ - ۱۸:۳۱
آیت اللہ مکارم شیرازی:
ہر کام میں قرآنی تعلیمات پر عمل کو مقدم رکھا جائے
سماجی: نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے کہا قرآںی تعلیمات پر عمل کو یقنی بنایا جائے۔ ۱۳۹۴/۱۰/۹ - ۲۳:۰۱
وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی:
پیغمبر اکرم(ص) اخلاق کا پیکر تھے
سماجی: ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی نے پیغمبر اکرم(ص) کی سیرت اور زندگی کے مطالعہ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا پیغمبر اکرم(ص) اخلاق کا پیکر تھے اور ہم تمام مسلمان ان کی سیرت پر عمل کریں۔ ۱۳۹۴/۱۰/۸ - ۱۷:۲۸
آیت اللہ مصطفی علماء:
مسلمانوں کی بیداری اور وحدت دشمنوں کیلئے وحشت کا باعث ہے
سیاسی: ایران کے شہر کرمانشاہ کے امام جمعہ نے کہا امام خمینی(رہ) نے ہفتہ وحدت کی بنیاد رکھی تھی جس کے دنیا میں مسلمانوں پر بہت اچھے نتائج مرتب ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۴/۱۰/۵ - ۱۹:۱۶
مسلمانوں کو وحدت کی دعوت دینا سب سے بڑی نیکی ہے: آیت اللہ طبرسی
سماجی، آیت اللہ طبرسی نے مسلمانوں کو وحدت کی طرف بلانے کو سب سے بڑی نیکی قرار دیا ہے۔ ۱۳۹۳/۱۰/۶ - ۱۱:۵۶