خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۶ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 17, 2018

حجت الاسلام حسین دشتی:
امت اسلامی کی بھلائی وحدت میں مضمر ہے
سماجی: بوشہر کے عارضی امام جمعہ نے پاسداران انقلاب کی تمجید کرتے ہوئے کہا انہوں نے ہر محاذ پر اپنی شرعی ذمہ داری کو پورا کیا ہے چنانچہ عہد حاضر میں امت اسلامی کی بھلائی وحت میں مضمر ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۲ - ۲۱:۱۲
حجت الاسلام عبدالرحمن خدائی:
دشمنوں کے مقابل عزت و سربلندی کا راز وحدت میں مضمر ہے
سماجی: ایران کے شہر سنندج کے امام جمعہ نے وحدت اسلامی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۱۴ - ۱۹:۱۶
حجت الاسلام مسعود صفی:
اسلام وحدت و اتحاد کا داعی ہے
سماجی: ادارہ تبلیغات اسلامی صوبہ زنجان کے مدیر نے کہا کہ رسول اکرم(ص) کی ذات گرامی مسلمانوں کے درمیان رواداری کے فروغ کا ذریعہ ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۱۴ - ۱۸:۲۹
ندا عزیزالدین:
اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کا راز اتحاد و یکجہتی میں ہے
سیاسی: ایران کے شہر سمنان میں "محمد رسول اللہ" نامی مذہبی و ثقافتی سینٹر کی سرپرست نے مسلمانان عالم کے درمیان وحدت کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا آج اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کا راز اتحاد و یکجہتی میں ہے۔ ۱۳۹۵/۹/۲۸ - ۱۹:۴۴
حجت الاسلام سید حبیب اللہ موسوی:
وحدت صرف سیاسی نعرہ نہیں ہے
سیاسی: ایران کے شہر کرمانشاہ کے دینی مدرسے کے مدیر نے پیغمبر اسلام(ص) کی سیرت پر عمل کرنے کی مسلمانوں کو تاکید کرتے ہوئے کہا وحدت، اخوت اور یکجہتی کے سائے میں مسلمان فتح و کامرانی سے ہمکنار ہوسکتے ہیں۔ ۱۳۹۵/۹/۲۸ - ۱۹:۳۹
آیت اللہ سید ابوالحسن مہدوی:
وحدت کا عملی نتیجہ اہل تسنن اور اہل تشیع کے مقدسات کی توہین نہ کرنا ہے
سیاسی: ایران کے شہر اصفہان کے عارضی امام جمعہ نے اتحاد و وحدت کی تاکید کرتے ہوئے کہا شیعہ او اہل تسنن کے درمیان عملی وحدت ہونی چاہئے اور اس وحدت کے نتیجے میں شیعہ اور اہل سنت ایک دوسرے کے مقدسات کی توہین نہیں کرتے ہیں۔ ۱۳۹۵/۹/۲۴ - ۱۸:۳۱
عید غدیر مسلمانوں کی وحدت کا عامل ہے
شبستان نیوز : آستان قدس رضوی تحقیقات اسلامی فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ آج کے زمانے میں عید غدیر خم کی اہمیت بڑھ چکی ہے اور اس کے ذریعے تمام مسلمانوں کے درمیان اتفاق و اتحاد کی فضا قائم کی جا سکتی ہے۔ ۱۳۹۵/۶/۲۹ - ۱۷:۵۷
وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی:
پیغمبر اکرم(ص) اخلاق کا پیکر تھے
سماجی: ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی نے پیغمبر اکرم(ص) کی سیرت اور زندگی کے مطالعہ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا پیغمبر اکرم(ص) اخلاق کا پیکر تھے اور ہم تمام مسلمان ان کی سیرت پر عمل کریں۔ ۱۳۹۴/۱۰/۸ - ۱۷:۲۸
حجت الاسلام حسین انصاری:
دشمن کی سازشوں پر غلبہ حاصل کرنے کا واحد راستہ اتحاد و وحدت ہے
سیاسی: ایرن کے شہر تالش کے امام جمعہ نے کہا دشمن کی سازشوں پر غلبہ حاصل کرنے کا واحد راستہ اتحاد و وحدت ہے۔ ۱۳۹۴/۱۰/۵ - ۱۹:۱۷
آیت اللہ مصطفی علماء:
مسلمانوں کی بیداری اور وحدت دشمنوں کیلئے وحشت کا باعث ہے
سیاسی: ایران کے شہر کرمانشاہ کے امام جمعہ نے کہا امام خمینی(رہ) نے ہفتہ وحدت کی بنیاد رکھی تھی جس کے دنیا میں مسلمانوں پر بہت اچھے نتائج مرتب ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۴/۱۰/۵ - ۱۹:۱۶