خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۶ خرداد ۱۳۹۷

الأحد ١٣ رمضان ١٤٣٩

Sunday, May 27, 2018

مراکش میں قرآنی خواتین کا شدت پسندی کےساتھ مقابلہ
خبررساں ایجنسی شبستان:مراکش میں قرآنی امورکی ماہرخواتین شدت پسندی کا مقابلہ کررہی ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۴ - ۱۴:۲۳
مراکش میں (اسلام فوبیا اورنفرت پرمشتمل اقدامات کےمقابلےمیں میڈیا کا کردار)نامی سیمینارکا انعقاد
خبررساں ایجنسی شبستان: او آئی سی مراکش میں (اسلام فوبیا اورنفرت سے پیدا ہونے والے اقدامات کے مقابلے میں میڈیا کا کردار) نامی سیمینارمنعقد کررہی ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۳۰ - ۱۵:۱۷
مراکش میں ایک مسجد پر افریقی مہاجر کا حملہ
بین الاقوامی: مراکش کے شہر سلا میں ایک افریقی مہاجر نے ایک مسجد پر حملہ کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۲/۲۷ - ۰۷:۴۷
مراکش کے وزیراوقاف نےمساجد کی حمایت پرزوردیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: مراکش کے اوقاف اورمذہبی امور کے وزیرنےاس ملک میں مساجد ڈے کی مناسبت سے منعقد ہونے والے پروگرام میں اپنے خطاب کے دوران جہالت اورشدت پسندی کے مقابلےمیں مساجد کی حمایت کی ضرورت پرزوردیا ہے۔ ۱۳۹۵/۱۰/۱ - ۱۴:۱۰
مراکش میں 11ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز
بین الاقوامی: مراکش میں 11ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز 15 دسمبر کو ہوا ہے اور یہ دو روزہ بین الاقوامی قرآنی مقابلے حفظ، ترتیل، تجوید اور تفسیر قرآن کریم کے موضوعات پر ہوں گے۔ ۱۳۹۴/۹/۲۵ - ۲۳:۲۹
مراکش میں دوسری بڑی مسجد کی تعمیر
بین الاقوامی: مراکش کے شہر تامسنا میں مسجد حسن ثانی کے بعد دوسری بڑی مسجد کی تعمیر کا کام پایہ تکمیل کو پہنچ گیا ہے اور اب عنقریب اس مسجد کا افتتاح ہوگا۔ ۱۳۹۴/۹/۲۵ - ۲۳:۲۷
۲۰۱۵ء میں مراکش میں اسلامی بینکوں کی سرگرمیوں کا آغاز
خبررساں ایجنسی شبستان:مراکش میں ۲۱۰۵ء سے اسلامی بینک اپنی سرگرمیوں کا  آغازکررہے ہیں۔ ۱۳۹۳/۱۰/۶ - ۱۹:۰۹