خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ مهر ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٥ المحرّم ١٤٤٠

Tuesday, September 25, 2018

حجت الاسلام صادقی:
حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت
حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔ ۱۳۹۷/۶/۲۷ - ۲۱:۳۹
امام زمانہ(عج) زمین والوں کیلئے آرام و سکون کا باعث ہیں
سماجی: امام زمانہ(عج) کا وجود زمین والوں کیلئے امن و سکون کا باعث ہے جیسا کہ خود امام زمانہ(عج) فرماتے ہیں " إنّي أمانٌ لأِهلِ الأرضِ كَما أنَّ النُّجُومَ أمانٌ لأِهلِ السَّماءِ " جس طرح ستارے اہل آسمان کے باعث امن ہیں اسی طرح میں اہل زمین کیلئے امن و سکون کا باعث ہوں۔ ۱۳۹۷/۵/۲۵ - ۰۸:۴۱
امام زمانہ (عج) کے ساتھ تعلق کا بہترین راستہ/ آیت اللہ بہجتؒ کی نصیحت
شبستان نیوز : انسان جس زبان میں بھی چاہے ولی خدا عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے تعلق رکھ سکتا ہے اور اپنا دردِ دل بیان کر سکتا ہے۔ روایات میں وارد ہے کہ سب سے پہلے انسان کو استغفار سے ابتدا کرنی چاہیے۔ اس کے بعد حضور قلب اور پوری توجہ سے اپنی حاجات امام زمانہ عج کے حضور پیش کرے۔ ۱۳۹۷/۳/۲۰ - ۱۳:۰۳
سوئٹزرلینڈ میں امام زمانہ(عج) کی ولادت کی مناسبت سے ایک جشن کا اہتمام
بین الاقوامی: سوئٹزر لینڈ میں مقیم مسلمانوں نے حضرت امام زمانہ(عج) کی ولادت کی مناسبت سے روزیخ شہر میں امام مہدی نامی امام بارگاہ میں بہت عظٰیم الشان جشن کو برپا کیا۔ ۱۳۹۷/۲/۱۱ - ۰۶:۴۶
کیا ہم امام زمانہ عج کے منتظرین میں سے ہیں؟!
شبستان نیوز : ہمارے ائمہ علیہم السلام ہزار سال پہلے اس بات کی خبر دے گئے ہیں کہ اہل ایمان کو بہت سے مصیبتوں، آزمائشوں اور امتحانات کا سامنا کرنا پڑے گا، یہاں تک کہ اکثر اہل ایمان، ایمان سے خارج ہو جائیں گے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آیا ایمان سے خارج ہونے کے بعد وہ مصیبتوں اور بلاؤں سے بھی نجات پا جائیں گے؟ ۱۳۹۶/۱۱/۹ - ۲۰:۰۷
منتظرین کے دلوں میں امام زمانہ عج کا اشتیاق کیسے بڑھایا جائے
شبستان نیوز : جو لوگ امام زمانہ کے علم پر یقین نہیں رکھتے اگر وہ کسی صاحب فضیلت شخص کی صحبت میں بیٹھیں اور اس میں امام کی کوئی خصوصیت دیکھیں تو ان کی مشکل حل ہو جائے گی۔ ۱۳۹۶/۱۱/۸ - ۱۹:۰۸
راستہ کھو جانے والوں کے لیے امام زمانہ عج کی نصیحت
شبستان نیوز : سید رشتی حج کے لیے تشریف لے جاتے ہیں کہ راستے میں کاروان سے بچھڑ جاتے ہیں اور راستہ بھٹک جاتے ہیں۔ اس موقع پر ان کی ملاقات امام زمانہ عج سے ہوتی ہے تو امام علیہ السلام انہیں کچھ نصیحتیں کرتے ہیں۔۔۔ ۱۳۹۶/۱۱/۴ - ۱۷:۱۶
دعائے سلامتی امام زمان (عج)؛ استاد قرائتی کی زبان سے
شبستان نیوز : کتاب «شرح دعای سلامتی امام زمان (عج)» حجت الاسلام و المسلمین استاد محسن قرائتی کی تالیف ہے جو حضرت مہدی موعود (عج) ثقافتی فاؤنڈیشن نے شائع کی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲ - ۲۰:۱۲
امام زمانہ عج کی حکومت میں مذہبی اقلیتوں کی صورت حال
شبستان نیوز : ابو بصیر کہتے ہیں: میں نے امام صادق علیہ کے سامنے عرض کیا: صاحب الامر (عج) ذمی کفار کے ساتھ کیا کریں گے؟ تو امامؑ نے جواب میں فرمایا:۔۔۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۷ - ۲۰:۱۷
امامؑ کا ظہور ہوتے ہی دنیا سے خشونت اور سختی ختم ہو جائے گی
شبستان نیوز : حجت الاسلام میر صادقی نے کہا ہے کہ آج کی دنیا میں مادی جذبات و خواہشات کے غلبے کی وجہ سے دنیا میں خشونت اور سختی کی حکمرانی ہے لیکن جیسے ہی امام زمانہ عج کا ظہور ہو گا تو انسانوں کے اندر سے مادی پہلو ختم ہو جائیں گے، خدائی پہلو روشن ہو جائیں گے جس کی وجہ سے دنیا عدالت سے معمور اور سختی و خشونت سے عاری ہو جائے گی۔ ۱۳۹۶/۹/۲۷ - ۱۹:۵۳