خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۹ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٢ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 10, 2018

ماہ محرم میں تہران کی قدیمی ترین اور خاص تنظیمیں
سماجی: اگر قرار یہ ہو کہ مختلف مذہبی تنظیمیں اور حسینیہ کی جانچ پڑتال کی جائے تو قدیمی ترین تنظیم سے آغاز ہونا چاہئے ایسی تنظیمیں کہ جن کے آداب و رسم خصوصیت کے حامل ہوتے ہیں۔ ۱۳۹۷/۶/۲۷ - ۲۱:۳۵
رہبر انقلاب اسلامی ایران کا تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا دورہ
رہبر انقلاب اسلامی ایران کا تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کا دورہ ۱۳۹۷/۲/۲۵ - ۱۱:۰۲
تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش ایشیا کی سب سے بڑی نمائش ہے
سماجی: ایران کے دارالحکومت تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں ہندوستانی اسٹال کے انچارج (Bratin Dey) نے کہا تہران میں منعقد ہونے والی کتابوں کی بین الاقوامی نمائش دنیا کی سب سے بڑی نمائش ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۲۰ - ۰۶:۲۹
تہران میں تمدن اسلامی کانفرنس کا انعقاد
سماجی: کانفرنس میں مختلف تمدنی موضوعات زیر بحث لائے جائیں گے۔ ۱۳۹۶/۷/۳۰ - ۰۵:۴۵
عراق کے سفیر کی تہران میں پریس کانفرنس؛ اہم امور پر تبادلہ خیال
عراق کے سفیر کی تہران میں پریس کانفرنس؛ اہم امور پر تبادلہ خیال ۱۳۹۶/۶/۲۷ - ۰۶:۰۶
جامع مسجد نبی اکرم میں طلبا کیلئے گرمیوں کی تعطیلات میں خصوصی کلاسز کا اہتمام
سماجی: جامع مسجد کے امام جماعت آیت اللہ ضیاء الدینی نے کہا کہ مسجد نبی اکرم میں گرمیوں کی تعطیلات میں مختلف عمر کے افراد کیلئے گرمیوں کی تعطیلات میں خصوصی کلاسز منعقد کی جارہی ہیں۔ ۱۳۹۶/۴/۱۱ - ۲۰:۲۳
تہران کی مساجد میں جوانوں کیلئے جہیز کی فراہمی کا آغاز
سماجی: اس منصوبے کے تحت ہر مسجد ایک جوان کیلئے جہیز مہیا کرے گی۔ ۱۳۹۶/۳/۲۴ - ۱۷:۳۶
ایرانی پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والے چار دہشت گرد ہلاک
سیاسی: آج صبح ایران کے دارالحکومت تہران میں پارلیمنٹ ہاوس اور امام خمینی(رہ) کے حرم میں داخل ہوکر دہشت گردوں نے بم دھماکے اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اب تک دو افراد شہید اور 30 زخمی ہوئے ہیں گروہ داعش نے ان حملوں اور بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ ۱۳۹۶/۳/۱۷ - ۱۷:۰۲
تہران میں اس ہفتے کی نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی اقتدا میں ادا کی گئی
تہران میں اس ہفتے کی نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی اقتدا میں ادا کی گئی ۱۳۹۶/۳/۱۳ - ۲۱:۰۲
تہران میں 30ویں بین الاقوامی کتاب نمائش کا افتتاح
سماجی: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے تہران میں 30ویں بین الاقوامی کتاب نمائش کا افتتاح کیا۔ ۱۳۹۶/۲/۱۲ - ۲۰:۲۱