خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۸

الثلاثاء ٢٤ جمادى الثانية ١٤٤١

Tuesday, February 18, 2020

کتاب "موت امیرالمومنین(ع) کی نظر میں" زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام میں آگئی ہے
سماجی: سعید احمد فاطمی کی کتاب موت امیرالمومنین حضرت علی(ع) کی نظر میں" شائع ہوکر منظر عام میں آگئی ہے اسے بوستان کتاب پبلشرز نے شائع کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۹ - ۲۱:۰۹
کتاب "امام حسن(ع) اور امام حسین(ع) اہل سنت کی روایات میں" شائع ہوکر منظر عام پر آگئی ہے
سماجی: مصنف اکبر نژاد کی کتاب امام حسن(ع) اور امام حسین(ع) اہل سنت کی روایات میں زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام میں آگئی ہے اس کتاب کو بوستان کتاب پبلشرز نے شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۱۶ - ۱۸:۵۳
عراق میں موجودہ اسلامی نظریے میں متفقہ نظریات نامی  کتاب کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان:عراق کے دارالحکومت بغداد میں موجود ایرانی کلچرل سنٹرکی کوششوں سے اسلامی نظریے میں مشترکہ نظریات نامی کتاب شائع کی گئی ہے۔ ۱۳۹۳/۱۰/۱۵ - ۲۱:۰۱