خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ بهمن ۱۳۹۶

الثلاثاء ٧ جمادى الأولى ١٤٣٩

Tuesday, January 23, 2018

صدر بشار اسد سے روسی صدر کے خصوصی ایلچی کی ملاقات
خبررساں ایجنسی شبستان روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں شام میں قیام امن ، دہشت گردی کے خاتمہ ، آستانہ مذاکرات اور سوچی کانفرنس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا. ۱۳۹۶/۱۰/۲۲ - ۱۵:۴۴
صدر حسن روحانی اور صدر بشار اسد کی ٹیلیفون پر گفتگو
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی اور شام کے صدر بشار اسد نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۵ - ۱۵:۵۶
شام میں بحران پیدا کرنے کا مقصد علاقے کے ملکوں کو پسماندگی کاشکار بنانا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں رجعت پسند اور صیہونی و امریکی اتحاد کامقابلہ اور فلسطینی عوام کی حمایت کے زیرعنوان منعقدہ ایک سمینار کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی خواہش ہے کہ علاقے کے ممالک امریکا کی بالادستی میں بڑے ملکوں کے مالی اداروں کے مفادات کی ہی تکمیل کرتے رہیں۔ ۱۳۹۶/۸/۲۴ - ۱۷:۱۵
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے ساتھ ساتھ سیاسی عمل کی بھی حمایت کرتے ہیں، بشار اسد
خبررساں ایجنسی شبستان شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں شام کے امور میں روسی صدر کے نمائندے الیگزنڈر لاورنتیف سے ملاقات میں کہا ہے کہ شامی حکومت ایک طرف سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو پوری قوت کے ساتھ جاری رکھے گی اور دوسری جانب سیاسی مذاکرات اور قومی آشتی کی بھی حمایت کرے گی تاکہ وہ آئین میں ترمیم اور نئے پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنا سکے ۱۳۹۶/۸/۵ - ۱۴:۲۹
بشار اسد:
شام کو نابود کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے
بین الاقوامی: شام کے صدر نے عیسائیوں کے وفود سے ملاقاتوں میں کہا ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہمارے ملک کو نابود کرے۔ ۱۳۹۶/۶/۲۷ - ۲۰:۵۸
بشار اسد:
بعض غیرملکی ممالک اب بھی شام میں دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں
بین الاقوامی: شام کے صدر نے کہا شام اور دیگر ممالک میں دہشت گردوں کے غیر انسانی جرائم کے باوجود بعض مغربی ممالک اب بھی شام میں دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں۔ ۱۳۹۶/۶/۲۶ - ۱۹:۴۹
صدر بشار اسد سے روسی وزیر دفاع کی ملاقات
خبررساں ایجنسی شبستان روس کے وزير دفاع سرگئی شویکونے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور فوجی تعاون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۶/۲۲ - ۱۷:۳۴
بشار اسد اور ایران کے درمیان تعلقات پر اسرائیل کو تشویش
بین الاقوامی: شہر دیرالزور کا محاصرہ ٹوٹ گیا ہے اور بشار اسد اور ان کے اتحادیوں کی فتح ہورہی ہے جبکہ اسرائیل دمشق اور ایران کے درمیان تعاون پر تشویش میں مبتلا ہے۔ ۱۳۹۶/۶/۲۱ - ۲۰:۱۲
ریاض:
بشار اسد کی شام کے اندر کوئی جگہ نہیں
بین الاقوامی: سعودی عرب وزرا کی کمیٹی نے اعلان کی ہے کہ سعودی عرب کا موقف شام کی نسبت کماکان باقی ہے اور صدر بشار اسد شام کے اندر کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔ ۱۳۹۶/۵/۱۸ - ۰۶:۳۴
شام کو خطرناک دہشت گردی کا سامنا ہے: صدر بشار اسد
خبررساں ایجنسی شبستان شام کے صدر بشار اسد نے شامی فوج کے بہترویں یوم تاسیس کی مناسبت سے جیش الشعب جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے تکفیری دہشت گردوں کو شام کا تاریخی دشمن قرار دیا جو علاقے اور علاقے سے باہر کے ممالک کی ہمہ گیر حمایت سے پورے علاقے پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہے ہیں- ان کا کہنا تھا ۱۳۹۶/۵/۱۰ - ۲۰:۲۵