خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ اسفند ۱۳۹۶

الأربعاء ٦ جمادى الثانية ١٤٣٩

Wednesday, February 21, 2018

موساد نے شام کے صدر بشار اسد کو اپنی قتل کی لسٹ میں قراردیدیا
خبررساں ایجنسی شبستان کویت کے ایک اخبارالجریدہ نے فاش کیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے شام کے صدر بشار اسد کو اپنی قتل کی لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔ کویت کے اخبار الجریدہ نے اعلان کیا ہے ۱۳۹۶/۱۱/۱۶ - ۱۸:۴۶
صدر بشار اسد سے روسی صدر کے خصوصی ایلچی کی ملاقات
خبررساں ایجنسی شبستان روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں شام میں قیام امن ، دہشت گردی کے خاتمہ ، آستانہ مذاکرات اور سوچی کانفرنس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا. ۱۳۹۶/۱۰/۲۲ - ۱۵:۴۴
صدر حسن روحانی اور صدر بشار اسد کی ٹیلیفون پر گفتگو
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی اور شام کے صدر بشار اسد نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔ ۱۳۹۶/۹/۵ - ۱۵:۵۶
شام میں بحران پیدا کرنے کا مقصد علاقے کے ملکوں کو پسماندگی کاشکار بنانا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں رجعت پسند اور صیہونی و امریکی اتحاد کامقابلہ اور فلسطینی عوام کی حمایت کے زیرعنوان منعقدہ ایک سمینار کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی خواہش ہے کہ علاقے کے ممالک امریکا کی بالادستی میں بڑے ملکوں کے مالی اداروں کے مفادات کی ہی تکمیل کرتے رہیں۔ ۱۳۹۶/۸/۲۴ - ۱۷:۱۵
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے ساتھ ساتھ سیاسی عمل کی بھی حمایت کرتے ہیں، بشار اسد
خبررساں ایجنسی شبستان شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں شام کے امور میں روسی صدر کے نمائندے الیگزنڈر لاورنتیف سے ملاقات میں کہا ہے کہ شامی حکومت ایک طرف سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو پوری قوت کے ساتھ جاری رکھے گی اور دوسری جانب سیاسی مذاکرات اور قومی آشتی کی بھی حمایت کرے گی تاکہ وہ آئین میں ترمیم اور نئے پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنا سکے ۱۳۹۶/۸/۵ - ۱۴:۲۹
بشار اسد:
شام کو نابود کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے
بین الاقوامی: شام کے صدر نے عیسائیوں کے وفود سے ملاقاتوں میں کہا ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہمارے ملک کو نابود کرے۔ ۱۳۹۶/۶/۲۷ - ۲۰:۵۸
بشار اسد:
بعض غیرملکی ممالک اب بھی شام میں دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں
بین الاقوامی: شام کے صدر نے کہا شام اور دیگر ممالک میں دہشت گردوں کے غیر انسانی جرائم کے باوجود بعض مغربی ممالک اب بھی شام میں دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں۔ ۱۳۹۶/۶/۲۶ - ۱۹:۴۹
صدر بشار اسد سے روسی وزیر دفاع کی ملاقات
خبررساں ایجنسی شبستان روس کے وزير دفاع سرگئی شویکونے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور فوجی تعاون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۶/۲۲ - ۱۷:۳۴
بشار اسد اور ایران کے درمیان تعلقات پر اسرائیل کو تشویش
بین الاقوامی: شہر دیرالزور کا محاصرہ ٹوٹ گیا ہے اور بشار اسد اور ان کے اتحادیوں کی فتح ہورہی ہے جبکہ اسرائیل دمشق اور ایران کے درمیان تعاون پر تشویش میں مبتلا ہے۔ ۱۳۹۶/۶/۲۱ - ۲۰:۱۲
ریاض:
بشار اسد کی شام کے اندر کوئی جگہ نہیں
بین الاقوامی: سعودی عرب وزرا کی کمیٹی نے اعلان کی ہے کہ سعودی عرب کا موقف شام کی نسبت کماکان باقی ہے اور صدر بشار اسد شام کے اندر کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔ ۱۳۹۶/۵/۱۸ - ۰۶:۳۴