خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۹ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٢ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 10, 2018

حجت الاسلام ڈاکٹر حسن رحانی:
زبان اور صحیح کردار کے ذریعے اسلام کی تبلیغ کریں
سماجی: ایران کے صدر نے علماء اور مبلغان اسلام کو موجودہ دور میں اہم ذمہ داریوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا مسلمان دنیا میں جہاں کہیں بھی زندگی گزار رہے ہیں اچھے اخلاق، اچھے کردار، وعدہ کی پابندی، اور صداقت کے ذریعے اسلام کی تبلیغ کریں۔ ۱۳۹۷/۷/۴ - ۱۴:۳۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اپنے سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ مختلف مغربی ممالک کے دورے پر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اپنے سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ مختلف مغربی ممالک کے دورے پر ۱۳۹۷/۴/۳۱ - ۱۱:۳۰
ایرانی صدر کا جمہوریہ آذربائیجان کا دورہ
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمہوریہ آذربائیجان کے دورے پر باکو پہنچ گئے ہیں۔ ۱۳۹۷/۱/۸ - ۲۰:۳۹
ڈاکٹر حسن روحانی:
ایرانی سرحدی محافظوں کو شہید کرنے والوں کو جلد گرفتار کیا جائے
بین الاقوامی: ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی سرحدی محافظوں کو شہید کرنے والے حملہ آوروں کو جلد گرفتار کیا جائے۔ ۱۳۹۶/۲/۹ - ۱۵:۲۱
ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا پاکستان کا دورہ
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی زاہدان سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں صوبہ سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے انہیں رخصت کیا۔ ۱۳۹۵/۱۲/۱۰ - ۱۸:۲۳
اگرہم تمام مسلمانوں کےغم کواپنا غم سمجھیں توعالم اسلام میں وحدت قائم ہوسکتی ہے ایرانی صدر
خبررساں ایجنسی شبستان:حجۃ الاسلام روحانی نے اس  مطلب کہ ہم تمام اسلامی عمارتوں کے مقابلے میں ذمہ دارہیں،کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرہم تمام مسلمانوں کے غم کواپنا  غم سمجھ لیں توعالم اسلام میں وحدت قائم ہوسکتی ہے۔ ۱۳۹۳/۱۰/۱۷ - ۱۸:۴۵