خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۲ مهر ۱۳۹۸

الاثنين ١٥ صفر ١٤٤١

Monday, October 14, 2019

طلاب، ماہ محرم میں مطالعہ کر کے منبر پر جائیں
شبستان نیوز : آیت اللہ سبحانی کہتے ہیں کہ منبر پر جانے سے پہلے مطالعہ کر لینا چاہیے۔ ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ اگر منبر علمی اور اخلاقی ہو تو معاشرے کو ایک نظام دیتا ہے اور اگر ہا و ہو کے ساتھ مجلس کو ختم کریں تو اس کا اثر فقط مسجد کے اندر تک رہتا ہے لیکن مسجد سے جیسے ہی باہر جائیں تو اس کے اثرات ختم ہو جاتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۶/۲۲ - ۱۴:۳۶
مسلمان اپنے درمیان وحدت کے رشتے کو مضبوط بناتے ہوئے دیگر ادیان کا احترام کریں۔ آیت اللہ مکارم شیرازی
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ مکارم شیرازی نے دیگر ادیان کے احترام کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا گروہ داعش اور سلفی امت اسلامی کے درمیان تفرقہ ایجاد کرنا چاہتے ہیں اور ان کا یہ اقدام مسلمانوں کے ضرر میں ہے۔ ۱۳۹۳/۱۰/۱۷ - ۲۱:۳۸