خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲۴ مهر ۱۳۹۸

الأربعاء ١٧ صفر ١٤٤١

Wednesday, October 16, 2019

آیت اللہ مظاہری:
مساجد میں اسلامک سنٹرز کو انقلاب کا مرکز ہونا چاہئے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ مظاہری نے کہا مساجد میں اسلامک سینٹرز کو دیندار افراد اور انقلاب اسلامی کا مرکز ہونا چاہئے۔ ۱۳۹۷/۴/۱۶ - ۲۱:۳۹
طلاب مرحوم آیت اللہ صادقی کے نقش پر چلتے ہوئے حوزہ علمیہ کی برجستہ شخصیات بنیں
شبستان نیوز : آیت اللہ صادقی مرحوم کی یاد میں منعقد کی جانے والی کانفرنس میں آیت اللہ مظاہری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جوان طلاب کو چاہیے کہ آیت اللہ صادقی مرحوم کے نقش قدم پر چلیں اور حوزہ علمیہ کی برجستہ اور ممتاز شخصیات بنیں جن کے وجود سے دوسرے لوگوں کو بھی فائدہ حاصل ہو۔ ۱۳۹۶/۱۱/۵ - ۱۹:۲۹
آیت اللہ مظاہری:
دنیاوی مال و دولت آپس میں اختلافات کا باعث نہیں بننا چاہئے
سماجی: حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا کہ دنیاوی مال و دولت آپس میں اختلافات کا باعث نہیں بننا چاہئے۔ ۱۳۹۶/۳/۲۳ - ۲۱:۱۴
آیت اللہ حسین مظاہری:
لوگوں کے گناہ اور اشتباہات معاشرے میں بیان نہیں ہونے چاہئیں
سماجی: ایران کے شہر اصفہان کے دینی مدارس کے سرپرست آیت اللہ حسین مظاہری نے کہا لوگوں کے گناہوں اور خطاوں سے اگر کوئی آگاہ ہوجائے تو انہیں معاشرے میں بیان نہیں کرنا چاہئے۔ ۱۳۹۶/۳/۱۷ - ۲۰:۴۱
آیت اللہ حسین مظاہری:
حسن خلق پیغمر اکرم(ص) اور اہل بیت(ع) کی سیرت ہے
سماجی: نامور شیعہ عالم دین اور اصفہان کے دینی مدارس کے سرپرست نے کہا حسن خلق اور خوش اخلاقی پیغمبر اکرم(ص) اور اہل بیت(ع) کی سیرت اور توہین اور کسی کو برا بھلا کہنا معصومین(ع) کی سیرت کے خلاف ہے۔ ۱۳۹۶/۲/۲ - ۱۹:۴۳
قرآن کی تفسیر انسان کی روز مرہ کی ضرورت ہے
سماجی: صوبہ اصفہان کے حوزہ علمیہ کے سربراہ نے کہا قرآن کی تفسیر میں غور کرنا انسان کی زندگی کی ضرورت ہے۔ ۱۳۹۵/۱۱/۱۶ - ۱۹:۵۳
آیت اللہ مظاہری:
مذہب تشیع رسالت پیغمبر(ص) کے آغاز میں ہی تشکیل پاگیا تھا
سماجی: ایران کے صوبہ اصفہان کے دینی مدارس کے سرپرست نے کہا مذہب تشیع رسالت پیغمبر(ص) کے آغاز میں ہی تشکیل پاگیا تھا۔ ۱۳۹۵/۹/۱۳ - ۱۸:۴۴
حسین مظاہری:
عدالتوں میں کثرت رجوع کی سب سے بڑی وجہ اسلامی احکام پر عمل نہ کرنا ہے
سماجی: ایران کے شہر اصفہان کے دینی تعلیم کے مرکز کے سرپرست نے اس شہر کی تاریخی مسجد حکیم میں درس اخلاق میں گفتگو کرتے ہوئے کہا عدالتوں میں کثرت رجوع کی سب سے بڑی وجہ اسلامی احکام پر عمل نہ کرنا ہے۔ ۱۳۹۵/۴/۳ - ۲۰:۱۷
آیت اللہ مظاہری:
تقوا انسان کی شخصیت میں نکھار پیدا کرتا ہے
سماجی: اصفہان کے دینی تعلیم کے مرکزی سرپرست نے کہا تقوا اور گناہوں سے دوری انسان کی شخصیت میں نکھار پیدا کرتی ہے۔ ۱۳۹۵/۴/۲ - ۱۹:۵۱
آیت اللہ حسین مظاہری:
علوم اسلامی کی تعلیم انسان کو عالم برزخ میں سرگردانی سے نجات دیتی ہے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شہر اصفہان کے دینی تعلیم کے مرکز کے سرپرست آیت اللہ حسین مظاہری نے اس شہر میں درس اخلاق میں گفتگو کرتے ہوئے کہا علوم اسلامی کی تعلیم اور اس پر عمل عالم برزخ اور آخرت میں انسان کو سرگردانی اور سختی سے نجات دیتا ہے۔ ۱۳۹۵/۳/۳۰ - ۱۹:۱۸