خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۸

الثلاثاء ٢٤ جمادى الثانية ١٤٤١

Tuesday, February 18, 2020

آیت اللہ غلام علی نعیم آبادی:
امریکہ قابل اعتبار نہیں ہے
سیاسی: ایران کے صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ اور شہر بندر عباس کے امام جمعہ نے امریکہ کو خطے کی ناامنی کا سبب قرار دیتے ہوئے کہا امریکہ قابل اعتماد نہیں ہے اور اس ملک سے مذاکرات اسلامی جمہوریہ ایران کے مفاد میں نہیں ہیں۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۰۸:۵۳
آیت اللہ نعیم آبادی:
امریکہ قابل اعتماد نہیں ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کےصوبہ ہرمزگان کےنمائندہ ولی فقیہ اوربندرعباس کےامام جمعہ نے امریکہ کو خطےکےعدم استحکام کا باعث قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ قابل اعتماد نہیں ہے اوراس ملک کے ساتھ مذاکرات کرنا اسلامی جمہوریہ ایران کے مفاد میں نہیں ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۷ - ۱۴:۲۹
آیت اللہ نعیم آبادی:
آج انسان کو صحیفہ سجادیہ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے
سماجی: آیت اللہ نعیم آبادی نے صحیفہ سجادیہ کو انسان کی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا آج انسان کو پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے اور حوزہ علمیہ کو اس موضوع پر کام کرنا چاہئے اور معاشرے میں اس کو ترویج کی ضرورت ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۰ - ۱۴:۵۹
مساجد کو چاہیے کہ وہ شبہات مہدویت کا جواب دیں
شبستان نیوز : آیت اللہ نعیم آبادی نے شبہات مہدویت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شبہات مہدویت کے حوالے سے مساجد کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اور ان شبہات کے جوابات مساجد سے دیے جانے چاہییں۔ علماء اور صاحبان نظر افراد کو چاہیے کہ وہ دینی مسائل کے معاملے میں بہترین مدافع واقع ہوں اور ان شبہات کا احسن انداز میں جواب دیں۔ ۱۳۹۶/۸/۲۳ - ۱۸:۱۸
آیت اللہ نعیم آبادی:
ہم نے اہل بیت(ع) کا حق ادا نہیں کیا ہے
سماجی: ایران کے صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا ہم نے اہل بیت(ع) کے حق کو ادا نہیں کیا ہم اپنے بچوں کا نام تو سجاد رکھتے ہیں لیکن ہمارے خاندانوں کی امام سجاد(ع) کے متعلق شناخت کتنی ہے۔ ۱۳۹۶/۶/۲۳ - ۱۹:۵۴
آیت اللہ نعیم آبادی:
شیعہ اور اہل سنت علماء کو ایک دوسرے کی کتب کے مطالعہ سے نہیں گھبرانا چاہئے
سماجی: ایران کے صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا شیعہ اور اہل سنت علماء کو ایک دوسرے کی کتب کے مطالعہ سے نہیں گھبرانا چاہئے۔ ۱۳۹۵/۹/۲۲ - ۱۸:۰۸
آیت اللہ نعیم آبادی:
نہج البلاغہ کو یونیورسٹیوں کے تعلیمی نصاب میں شامل کرنا چاہئے
سماجی: صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ اور شہر بندر عباس کے امام جمعہ نے کہا نہج البلاغہ کو یونیورسٹیوں اور اسکولوں میں پڑھایا جانا چاہئے۔ ۱۳۹۴/۱۰/۲۹ - ۱۹:۰۲
دنیا کے کونے کونے تک  اسلامی انقلاب کا پیغام پہنچ چکا ہے:آیت اللہ نعیم آبادی
خبررساں ایجنسی شبستان:ایران کے صوبہ ہرمزگان کے نمائندہ ولی فقیہ نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کےکونے کونے تک اسلامی انقلاب ایران کا پیغام پہنچ چکا ہے۔ ۱۳۹۳/۱۰/۲۲ - ۱۹:۴۳