خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ آیان ۱۳۹۷

الأربعاء ١٤ صفر ١٤٤٠

Wednesday, October 24, 2018

آیت اللہ نوری ہمدانی:
لوگوں کی مشکلات کو حل کرنے کی کوششیں کرنی چاہئیں
سماجی: آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا لوگ انقلاب کے ستون ہیں لوگوں نے انقلاب اسلامی کیلئے شہید دئیے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ لوگوں کی مشکلات کی طرف توجہ دی جائے انہوں نے کہا شیعہ حکمرانوں کو بھی فقر کا ذائقہ چکھنا چاہئے تاکہ وہ فقراء کے ساتھ مل جائیں۔ ۱۳۹۷/۵/۲۹ - ۲۳:۵۷
آیت اللہ دوزدوزانی کی رحلت پر آیت اللہ نوری ہمدانی کا تعزیتی پیغام
سماجی: آیت اللہ نوری ہمدانی نے نامور عالم دین آیت اللہ محسن دوزدوزانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۴/۲۴ - ۲۰:۲۸
آیت اللہ نوری ہمدانی:
صہیونی حکومت سے مقابلہ انقلاب اسلامی کے بنیادی اصولوں میں سے ہے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا صہیونی حکومت سے مقابلہ انقلاب اسلامی ایران کے بنیادی اصولوں میں سے ہے اور امام خمینی(رہ) ہمیشہ فرمایا کرتے تھے کہ اس کینسر کے پھوڑے کو ختم ہونا چاہئے۔ ۱۳۹۷/۱/۱۷ - ۰۸:۲۳
آیت اللہ حسین نوری ہمدانی:
غاصب صہیونی قدس کو اپنا دارالحکومت نہیں بنا سکتے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے القدس کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا وہ کہتے ہیں کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت ہونا چاہئے لیکن ایسا کبھی نہیں ہوگا۔ ۱۳۹۶/۹/۲۴ - ۰۷:۳۶
آیت اللہ نوری ہمدانی:
استکباری ممالک انسانی حقوق کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کرتے ہیں
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا موجودہ دور میں استکباری ممالک انسانی حقوق کے نام پر کمزوروں کا قتل عام کررہے ہیں اور کوئی ان سے پوچھنے والا نہیں ہے۔ ۱۳۹۶/۸/۳ - ۱۸:۲۶
آیت اللہ نوری ہمدانی:
امریکی صدر ٹرمپ کی ہرزہ سرائی ملت ایران کو اپنے اہداف سے دور نہیں کرسکتی
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے کہا آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا ہم اعلان کرتے ہیں کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی ہرگز ملت ایران کی سربلندی اور استحکام میں کوئی خلل ایجاد نہیں کرسکتی۔ ۱۳۹۶/۷/۲۳ - ۲۰:۰۷
آیت اللہ نوری ہمدانی:
دشمن مسلمانوں کے درمیان اختلافات ایجاد کرکے اپنے اہداف حاصل کرنا چاہتا ہے
سیاسی: آیت اللہ نوری ہمدانی نے وحدت اور تمدن اسلامی کے موضوع پر کانفرنس کے نام پیغام میں ذکر کیا دشمن مسلمانوں کے درمیان اختلافات ایجاد کرکے اپنے اہداف حاصل کرنا چاہتا ہے انہوں نے کہا تکفیری گروہ اور تشکیل پانے والے چھوٹے گروہ دین اور معاشرے کیلئے بہت بڑا چیلنج ہیں۔ ۱۳۹۵/۱۲/۵ - ۱۸:۳۰
اربعین ایک اجتماعی تحریک ہے
شبستان نیوز : آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا ہے کہ دشمن کی کوشش یہی ہے کہ وہ کسی نہ کسی طریقے سے ہمیں اپنے جال میں پھنسائے رکھے۔ ہمیں دشمن کی اس سازش کا شکار نہیں ہونا چاہیے اور اس کی چالوں کا مقابلہ کرنا چاہیے اور دشمن کو اجازت نہ دیں کہ وہ اس راستے سے ہمارے اندر اپنے پنجے گاڑ لے۔ ۱۳۹۵/۸/۲۷ - ۱۷:۴۶
آیت اللہ نوری ہمدانی:
ایرانی حجاج کی عزت نفس سب سے مقدم ہے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے کہا حج میں اسلام اور مسلمانوں کی عزت و آبرو محفوظ رہنی چاہئے اور جب تک مسلمانوں کی سیکورٹی اور عزت کی ضمانت نہیں دی جاتی ہم اپنے حجاج کو حج کیلئے نہیں بھیجیں گے۔ ۱۳۹۵/۲/۲۳ - ۲۲:۵۷
آیت اللہ نوری ہمدانی:
تفسیر المیزان قرآن کریم کی جامع ترین تفسیر ہے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا عالم اسلام میں تفسیر المیزان جیسی جامع تفسیر موجود نہیں ہے۔ ۱۳۹۴/۸/۲۷ - ۱۹:۳۷