خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۱۳ فروردین ۱۳۹۹

الأربعاء ٨ شعبان ١٤٤١

Wednesday, April 1, 2020

شام میں وہابی دہشت گردوں اور آزاد سیرین فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری
خبررساں ایجنسی شبستان وہابی دہشت گردوں اور آزاد سیرین فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے یہ لڑائی صوبہ درعا کے علاقہ الحاجز الرباعی کے اطراف میں جاری ہے. ۱۳۹۶/۱۰/۲۴ - ۲۲:۲۳
شام میں داعش اورتحریر الشام دہشتگرد گروہوں کے درمیان لڑائی میں داعش کے پچیس اور تحریرالشام کے دس دہشتگرد ہلاک
خبررساں ایجنسی شبستان حماہ میں داعش اور تحریر الشام دہشت گرد گروہوں کے درمیان ہوئی لڑائی میں داعش کے پچیس اور تحریرالشام کے دس دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ دونوں گروہوں کے دسیوں دہشت گرد زخمی ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۶/۷/۲۳ - ۱۶:۱۹
شام میں داعش کے 730 ٹھکانے تباہ
خبررساں ایجنسی شبستان روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس کی فضائیہ نے گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران دہشت گردوں کے 730 ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں. ۱۳۹۶/۵/۲۷ - ۱۷:۱۷
شام میں دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن
خبررساں ایجنسی شبستان شامی فوج اور عوامی رضاکاروں نے پیر کی صبح سے بادیہ شام نامی صحرائی علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف والفجر آپریشن شروع کردیا ہے۔ آپریشن کے پہلے دن بادیہ شام میں اسی کلومیٹر اندر تک پیشقدمی کی ہے۔ ۱۳۹۶/۴/۲۱ - ۱۸:۳۶
شام میں خطرناک ترین مسلح افراد کی ہلاکت
خبررساں ایجنسی شبستان حلب آرمی" سے موسوم دہشت گرد گروہ کے سرغنہ کو شام کے شمالی علاقے میں ہلاک کردیا گیاہے . ۱۳۹۵/۹/۱۵ - ۱۶:۲۶
شام میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری
خبررساں ایجنسی شبستان شہر درعا کے شمال مغرب میں شامی فوج کے ایک حملے میں تکفیری دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ کے درجنوں افراد مارے گئے۔ ۱۳۹۵/۸/۹ - ۱۷:۴۲
شام کے شہر حمص میں بم دھماکے؛ 17 افراد جاں بحق
بین الاقوامی: شام کے شہر حمص میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۴/۱۱/۶ - ۱۸:۲۸
شام میں جاری جنگ کے باعث کئی عمارتیں اور اماکن تباہ
شام میں جاری جنگ کے باعث کئی عمارتیں اور اماکن تباہ ۱۳۹۴/۱۱/۵ - ۰۸:۲۹
ترجمان کرملین:
اگر شام چاہے تو بری افواج بھی شام بھیجنے کو تیار ہیں
بین الاقوامی: روس کے صدارتی محل کرملین کے ترجمان نے کہا اگر شام چاہے تو روس اپنی بری افواج شام بھیجنے کو تیار ہے۔ ۱۳۹۴/۶/۲۸ - ۱۹:۴۶
شام کے شہر حسکہ میں بم دھماکہ؛ 7 افراد جاں بحق 21 زخمی
بین الاقوامی: شام کے شہر حسکہ میں ہولناک بم دھماکے میں سات افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۴/۶/۲۴ - ۲۰:۰۴