خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

محمدجعفرمحمد زادہ:
ذرائع ابلاغ کوخبروں کی ایجاد اوراشاعت میں دینی دستورات پرتوجہ دینی چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: وزارت اسلامی ثقافت وگائیڈنس کےسابق مطبوعاتی مشیرنےکہا ہے کہ دینی اوراسلامی معاشروں کے تمام متحرک اورفعال ذرائع ابلاغ کو خبروں کی ایجاد، تحقیق، تحریر اوراشاعت میں دینی دستورات پرتوجہ دینی چاہیے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۴ - ۱۴:۳۴
ذرائع ابلاغ کوقرآنی معلومات میں اضافے اوران کے تجزیہ وتحلیل میں سرگرم ہونا چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کی انجمن خادمین قرآن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ کو قرآنی معلومات میں اضافےاوران کا تجزیہ وتحلیل کرنے میں پیش پیش ہونا چاہیے اوراس میدان میں لوگوں کی بھرپورشرکت کی راہ ہموارکرنی چاہیے۔ ۱۳۹۵/۲/۲۷ - ۱۶:۵۷
حجت الاسلام سید جواد شہرستانی:
ہمیں دنیا میں تشیع سے متعلق ذرائع ابلاغ کو مضبوط کرنا چاہئے
سیاسی: ایران میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے حجت الاسلام سید جواد شہرستانی نے کہا تشیع فقط عرب اور عجم کے افراد کے ساتھ مختص نہیں ہے بلکہ ہمیں اپنے ذرائع ابلاغ کو مضبوط بناکر دنیا میں رائج زبانوں میں مکتب اہل بیت(ع) کی ترویج کرنی چاہئے۔ ۱۳۹۴/۵/۲۶ - ۲۳:۴۴
دشمنان اسلام مسلمانوں کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنا چاہتے ہیں۔ حجت الاسلام سید محمد حسینی شاہرودی
سیاسی: ایران کے صوبہ کردستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا اسلام دشمن طاقتیں اپنے اسلام مخالف اقدامات کے ذریعے مسلمانوں کے درمیان اختلافات ایجاد کرنا چاہتی ہیں۔ ۱۳۹۳/۱۰/۲۹ - ۲۱:۱۰