خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ بهمن ۱۳۹۶

الثلاثاء ٧ جمادى الأولى ١٤٣٩

Tuesday, January 23, 2018

ڈاکٹرمحمد جواد ظریف:
ایٹمی معاہدے پردوبارہ مذاکرات نہیں ہوسکتےہیں
خبررساں ایجنسی شبستان: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نےاپنے ٹوئیٹرپیج پرامریکہ کے صدرڈونالڈ ٹرمپ کےقابل مذمت بیانات پرردعمل کا اظہارکرتے ہوئےلکھا ہےکہ ایٹمی معاہدے پردوبارہ مذاکرات نہیں کیےجاسکتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۳ - ۱۲:۵۰
محمد جواد ظریف:
ہم نے ہمیشہ بحرینی عوام کی حمایت کی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے وزیرخارجہ نےکہا ہےکہ ایران ہمیشہ ہی بحرین کی مظلوم عوام کی حمایت کرتا آرہا ہے اورہم نےبحرینی حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ اپنی عوام کے مطالبات کا مثبت جواب دے۔ ۱۳۹۶/۸/۱۰ - ۱۰:۴۴
محمد جواد ظریف:
ہم نے امریکہ کے مقابلے میں مناسب اقدامات کیے ہیں اورکریں گے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے وزیرخارنہ نے ٹرمپ کی گفتگو کو ایٹمی معاہدے کےمنافی قرار دیتےہوئے کہا ہے کہ ہم نے ایٹمی معاہدے میں تمام قوانین کا لحاظ کیا ہے اوراس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہم ابتداء سے ہی امریکی حکومت پراعتماد نہیں کرتے تھے اورامریکہ پرعدم اعتمادی کی بنیاد پرہی ایٹمی معاہدہ لکھا گیا تھا۔ ۱۳۹۶/۷/۲۳ - ۱۱:۴۲
امریکی صدر کے بیان پر ایران کا سخت ردعمل
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے غیر سفارتی زبان استعمال کرنے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹرمپ کی تقریر کو لفاظی، من گھڑت، بے بنیاد اورغیر منطقی قرار دیتے ہوئے کہا کہ بے بنیاد باتوں کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھتے۔ ۱۳۹۶/۶/۲۹ - ۱۹:۰۵
ایران، سعودی پالیسی میں تبدیلی کا خیر مقدم کرے گا
خبررساں ایجنسی شبستان ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے ایسنا کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایران کی پالیسی ہمیشہ اپنے پڑوسیوں کے احترام پر استوار رہی ہے کہا کہ سعودی عرب اور علاقے کے ممالک کے ساتھ اشتراک عمل ایران کی پالیسی رہی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ ۱۳۹۶/۶/۱ - ۱۸:۰۸
جواد ظریف اور ولد شیخ کی یمن میں انسانی المیہ روکنے پر تاکید
خبررساں ایجنسی شبستان ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسما‏عیل ولد الشیخ نے یمن میں رونما ہونے والے انسانی المیے کا سلسلہ ختم کرنے اور بحران یمن کے لئے جامع سیاسی راہ حل پیدا کرنے کی ضرورت پر تاکید کی۔ ۱۳۹۶/۵/۲۲ - ۲۱:۵۴
ڈاکٹر جواد ظریف ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شریک غیرملکی مہمانوں سے ملاقات کرتے ہوئے
ڈاکٹر جواد ظریف ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شریک غیرملکی مہمانوں سے ملاقات کرتے ہوئے ۱۳۹۶/۵/۱۸ - ۰۶:۴۴
انسداد دہشتگردی کے حوالے سے پاکستان اپنے وعدوں پر عمل کرے: ظریف
خبررساں ایجنسی شبستان یہ بات 'محمد جواد ظریف' نے بدھ کے روز تہران میں کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی. ۱۳۹۶/۲/۲۰ - ۱۷:۰۶
ڈاکٹرظریف:
نیتن یاہو تحریف شدہ توریت کا سہارا لےرہا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے وزیرخارجہ نے صہیونی حکومت کے وزیراعظم کے بیہودہ دعووں کے جواب میں کہا ہےکہ بنجمن نیتن یاہو ایک ایسی ملت کہ جس نے تاریخ میں تین مرتبہ یہودیوں کو نجات دی ہے، کے خلاف نسل پرستانہ اورجھوٹی تہمتیں لگانے کے لیے توریت کی تحریف شدہ اورجعلی تاریخ کا سہارا لے رہا ہے۔ ۱۳۹۵/۱۲/۲۳ - ۱۴:۳۱
بدامنی پھیلا کر امن قائم نہیں کیا جاسکتا، محمد جواد ظریف
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اتوار کے روز میونخ سیکورٹی کانفرنس سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ علاقے میں جاری تشدد و بربریت اور امریکی مہم جوئی، علاقے کے عدم استحکام کا باعث بنے گی۔ ۱۳۹۵/۱۲/۱ - ۲۰:۱۹