خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۸

الثلاثاء ٢٤ جمادى الثانية ١٤٤١

Tuesday, February 18, 2020

ترجمان داعش مخالف اتحاد:
امریکی افواج داعش کے بعد بھی عراق میں رہیں گی
بین الاقوامی: داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد کے ترجمان نے کہا امریکی نے جب تک ضروری سمجھا وہ عراق میں رہیں گی۔ ۱۳۹۷/۵/۲۹ - ۲۳:۵۵
داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد کے ترجمان:
گروہ داعش کو 2016 کے اختتام تک نابود کرنے کی گارنٹی نہیں ہے
بین الاقوامی: داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد کے ترجمان نے کہا ہم شہر موصل پر گروہ داعش کا قبضہ ختم کرنے کیلئے عراقی افواج کی حمایت کرتے ہیں لیکن یہ گارنٹی نہیں دے سکتے کہ 2016 کے اختتام تک گروہ داعش نابود ہوجائے گا۔ ۱۳۹۴/۱۰/۲۰ - ۱۹:۱۴