خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۸ مهر ۱۳۹۷

السبت ١٠ صفر ١٤٤٠

Saturday, October 20, 2018

اللہ ہمارے ساتھ ہے؛ رہبر انقلاب اسلامی ایران
اللہ ہمارے ساتھ ہے؛ رہبر انقلاب اسلامی ایران ۱۳۹۷/۶/۵ - ۱۹:۱۴
حج کمیٹی کے عہدیداروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
حج کمیٹی کے عہدیداروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات ۱۳۹۷/۵/۱۵ - ۱۲:۳۷
آیت اللہ مرتضی تہرانی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
سماجی: عالم ربانی اور معلم اخلاق آیت اللہ مرتضی تہرانی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۴ - ۱۷:۳۴
حجت الاسلام شیخ غلام رضا حسنی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
سماجی: ایران کے شہر ارومیہ کے سابق امام جمعہ اور مجاہد عالم دین حجت الاسلام شیخ غلام رضا حسنی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۲ - ۲۱:۲۲
شیراز کے امام جمعہ کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
سماجی: ایران کے شہر شیراز کے امام جمعہ آیت اللہ اسداللہ ایمانی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۲۰ - ۰۶:۳۳
قائد انقلاب اسلامی کا ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے پیغام ؛
اس سال کو "ایرانی مصنوعات کی حمایت" کا سال قرار دیا
سماجی: رہبر انقلاب اسلامی نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز اور عید نوروز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے سال کو "ایرانی مصنوعات کی حمایت" کا سال قرار دیتے ہوئے بہار فطرت اور بہار معنویت سے مادی اور معنوی لحاظ سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۱ - ۱۳:۳۶
نئے ایرانی سال کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام/ نیا سال ’ایرانی مصنوعات کی حمایت‘ کا سال
خبررساں ایجنسی شبستان رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید نوروز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں ایرانی عوام، عید نوروز منانے والی دنیا کی مختلف اقوام اور خاص طور پر شہدا کے اہل خانہ اور نوجوانوں کو مبارک باد پیش کی۔ ۱۳۹۶/۱۲/۲۹ - ۲۳:۴۰
ایرانی تیل بردار کے عملے کے ارتحال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
سماجی: رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے تیل بردار جہاز کے عملے کی رحلت کے دلخراش واقعہ پر تعزیتی پیغام ارسال کی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۶ - ۱۷:۱۱
رہبر انقلاب اسلامی:
اگر حکام کمزوریوں کو دور کریں تو امریکہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا
سیاسی: رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ملت ایران کے خلاف تمام دشمنیوں اور سازشیوں کا سبب انقلاب اسلامی ہے انہوں نے کہا اگر حکام کمزوریوں کو دور کریں تو امریکہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۹ - ۱۸:۱۳
رہبر انقلاب اسلامی:
لوگوں کو ناامید کرنا دشمن کا کام ہے
سماجی: رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے کہا لوگوں کو ناامید کرنا الزام تراشی کرنا اور لوگوں کے ذہنوں میں دشمن کی پھیلائی ہوئی جھوٹی باتوں کو ڈالنا دشمن کا کام ہے انہوں نے کہا جو افراد ملک کے اندر دشمنی کا کام کررہے ہیں وہ باتقوا افراد نہیں ہیں اور ان کا دین سیاسی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۷ - ۰۵:۲۴