خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۱ آیان ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٣ صفر ١٤٤٠

Tuesday, October 23, 2018

شیخ نعیم قاسم:
اسلام کو بدنام کرنےکےلیے تکفیری منصوبہ بنایا گیا تھا
خبررساں ایجنسی شبستان: حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل کےمشیرنےکہا ہےکہ اسلام کوبدنام کرنے کے لیے تکفیری منصوبے کوپیش کیا گیا تھا اوراگرہم نے تکفیریوں کا مقابلہ نہ کیا تویہ سلسلہ جاری رہے گا۔ ۱۳۹۶/۷/۱ - ۱۳:۵۶
لبنان پر حملے کی صورت میں اسرائیل کو بدترین نتائج بھگتنے پڑیں گے: شیخ نعیم قاسم
خبررساں ایجنسی شبستان حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے اسرائیل کو صاف الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان پر حملے کی صورت میں اسرائیل کو بدترین نتائج بھگتنے پڑیں گے۔ ۱۳۹۶/۲/۱ - ۲۳:۱۸
شیخ نعیم قاسم:
حلب کی فتح ایک الہی ہدیہ ہے
خبررساں ایجنسی شبستان:حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل کےمشیر نےاس بات پرزوردے کرکہا ہےکہ حلب کی فتح ایک الہی ہدیہ ہے اورحزب اللہ شام میں کسی قسم کا کوئی منصوبہ نہیں رکھتی ہے اوراس کے نزدیک فقط لبنان کی سلامتی اہم ہے۔ ۱۳۹۵/۱۰/۱۹ - ۱۸:۳۴
عرب سازشی مذاکرات کا مقصد خود فلسطینیوں کے ذریعہ اسرائیل کو مضبوط بنانا ہے.
خبررساں ایجنسی شبستان حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ عرب سازشی مذاکرات کا مقصد خود فلسطینیوں کے ذریعہ غاصب صہیونی حکومت کو تسلیم اور اسے مضبوط و مستحکم بنانا ہے. ۱۳۹۵/۴/۸ - ۲۲:۵۸
شیخ نعیم قاسم:
شیخ عیسی قاسم کی شہریت کی منسوخی آل خلیفہ کے اقتدار کے خاتمے کا آغاز ہے
سیاسی: حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا شیخ عیسی قاسم کی شہریت کو منسوخ کرکے آل خلیفہ نے اپنی حکومت کے زوال کی بنیاد رکھ دی ہے۔ ۱۳۹۵/۴/۲ - ۱۹:۵۸
شیخ نعیم قاسم:
تکفیریوں کے مقابلے میں شہید بدرالدین کے کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا
بین الاقوامی: حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹی جنرل نے کہا شہید مصطفی بدرالدین کے کردار کو تکفیریوں کے مقابلے میں فراموش نہیں کیا جاسکتا انہوں نے کہا ہمیں جس فتنے کا سامنا ہے وہ امریکہ، سعودی عرب اور تکفیریوں کا فتنہ ہے یہ فتنہ اسرائیل کے تحفظ کیلئے کھڑا کیا گیا ہے۔ ۱۳۹۵/۳/۳ - ۱۹:۰۳
نعیم قاسم:
اسرائیل سعودی عرب کے فوجی افسروں کو عسکری تربیت دیتا رہا ہے
سیاسی: حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا اسرائیل نے سعودی عرب کے دسیوں فوجی افسروں کو عسکری تربیت دی ہے۔ ۱۳۹۵/۲/۶ - ۱۹:۱۵
سعودی عرب اسرائیل کے جال میں پھنس چکا ہے، شیخ نعیم قاسم
خبررساں ایجنسی شبستان: حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جس طرح اسرائیل ہم پر دہشت گردی کا الزام عائد کرتا ہے اسی طرح سعودی عرب بھی ہم پر دہشت گردی کا الزام لگا رہا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ سعودی عرب مکمل طور پر اسرائیل کے جال میں پھنس چکا ہے۔ ۱۳۹۴/۱۲/۲۱ - ۱۹:۲۳
خطے میں فتنہ و فساد کے ذمے دار سعودی حکام ہیں: شیخ نعیم قاسم
خبررساں ایجنسی شبستان حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے بیروت میں کہا کہ آل سعود حکومت موجودہ زمانے میں بحران پیدا کرنے اور مجرمانہ اور تباہ کن اقدامات انجام دینے کے ذریعے فرقہ واریت کو ہوا دے ۱۳۹۴/۱۰/۲۴ - ۱۵:۴۰
شیخ نعیم قاسم:
شام شکست نہیں کھائے گا
بین الاقوامی: حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل  نے شام کی صورت حال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا شام کبھی بھی شکست نہیں کھائے گا اور شام اپنا دفاع جاری رکھے گا۔ ۱۳۹۴/۷/۸ - ۲۱:۴۴