خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ آیان ۱۳۹۷

الأربعاء ١٤ صفر ١٤٤٠

Wednesday, October 24, 2018

حجت الاسلام ڈاکٹر حسن رحانی:
زبان اور صحیح کردار کے ذریعے اسلام کی تبلیغ کریں
سماجی: ایران کے صدر نے علماء اور مبلغان اسلام کو موجودہ دور میں اہم ذمہ داریوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا مسلمان دنیا میں جہاں کہیں بھی زندگی گزار رہے ہیں اچھے اخلاق، اچھے کردار، وعدہ کی پابندی، اور صداقت کے ذریعے اسلام کی تبلیغ کریں۔ ۱۳۹۷/۷/۴ - ۱۴:۳۵
صدر: ایرانی جوانوں نے خرمشہر کو فتح کرکے دشمن کی تمام سازشوں کو نقش بر آب کردیا
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے شہید محمود ، شہید احمد اور شہید علی رضا گرگپور کے اہلخانہ سے ملاقات میں شہداء کو ملک و قوم کا اہم سرمایہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم، شہداء کے اہلخانہ پر فخر و ناز اور مباہات کرتی ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۶ - ۰۷:۰۸
ایرانی صدر کا مرکزی انشورنس کمیٹی سے اقتصادی فعالیت میں اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ
ایرانی صدر نے وزراء کونسل کے ساتھ ہوئی میٹنگ میں مرکزی انشورنس کمیٹی کے سرپرست کو کہا کہ وہ انشورنس کے امور میں قدرتی آفات اور غیر متوقع صورتحال سے نپٹنے کے لئے زیادہ سے زیادہ تعاون کو یقینی بنائیں اور اسی طرح نوجوان نسل کو روزگار کے مواقع فراہم کریں۔ ۱۳۹۷/۵/۱ - ۰۴:۲۳
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اپنے سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ مختلف مغربی ممالک کے دورے پر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اپنے سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ مختلف مغربی ممالک کے دورے پر ۱۳۹۷/۴/۳۱ - ۱۱:۳۰
صدر حسن روحانی کی صدارتی انتخابات کامیابی پر صدر پوتین کو مبارکباد
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے روس کے صدر پوتین کو صدارتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۲۹ - ۲۳:۴۳
صدر حسن روحانی سے ہالینڈ کی وزیر خارجہ کی ملاقات
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہالینڈ کی وزیر خارجہ محترمہ سیخریڈ کیخ سے ملاقات میں یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو یمن کے نہتے عوام پر سعودیہ کی مسلط کردہ جنگ کوختم کرانے کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے. ۱۳۹۶/۱۲/۲ - ۱۹:۳۸
ایرانی صدر کا دہلی میں شاندار اور والہانہ استقبال
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ حسن روحانی کا ہندوستان کے صدارتی محل میں ہندوستان کے صدررام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے شاندار استقبال ۱۳۹۶/۱۱/۲۸ - ۱۶:۵۶
کسی بھی علاقائی ملک کو اپنے ہمسایہ ممالک کے لئے خطرے کا باعث نہیں بننا چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترکی کے وزیر خارجہ مولودچاووش اوغلو کے ساتھ ملاقات میں ترکی کی شام میں فوجی مداخلت کی طرف اشارہ رکتے ہوئے کہا کہ امریہ خطے میں پائدار امن کے قیام کے سلسلے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۱۳۹۶/۱۱/۱۹ - ۱۵:۳۹
صدر حسن روحانی: اسلامی ممالک کواختلافات دور کرنے اور باہمی اتحاد پر توجہ مبذول کرنی چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے 13 ویں پارلیمانی سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو اختلافات دور کرنے اور باہمی اتحاد پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۶ - ۲۲:۵۸
مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی آرزو ایران کی عزت و سربلندی تھی: صدر حسن روحانی
خبررساں ایجنسی شبستان آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے ٹویٹر پیج پر لکھا ہے کہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی آرزو ایران کی عزت و سربلندی تھی. ۱۳۹۶/۱۰/۱۹ - ۱۶:۳۳