خبرگزاری شبستان

جمعه ۲۹ تیر ۱۳۹۷

الجمعة ٨ ذو القعدة ١٤٣٩

Friday, July 20, 2018

صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے نزدیک فلسطینی لڑکی گرفتار
بین الاقوامی: غاصب صہیونی فوجیوں نے شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے باہر سے ایک فلسطینی لڑکی کو گرفتار کیا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۶ - ۱۸:۲۱
صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے نزدیک ایک فلسطینی لڑکی گرفتار
بین الاقوامی: غاصب صہیونی فوجیوں نے شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے نزدیک ایک فلسطینی لڑکی کو گرفتار کرلیا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۹ - ۱۸:۱۶
غزہ کے جنوبی علاقوں پر غاصب صہیونی فوجیوں کا حملہ
بین الاقوامی: غاصب صہیونی فوجیوں نے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقوں پر حملہ کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۱۱/۱۶ - ۲۰:۴۵
صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں تحریک حماس کے دو رہنما گرفتار
بین الاقوامی: صہیونی فوجیوں نے تحریک حماس کے دو رہنماؤں کو گرفتار کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۱۱/۴ - ۱۸:۴۳
صہییونی فوجیوں کا فلسطینی طلباء پر حملہ
بین الاقوامی: صہیونی فوجیوں نے 10 نومبر 2015 کو بیت المقدس میں فلسطینی طلباء پر حملہ کیا ہے اس حملے میں غاصب صہیونیوں نے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کا بے دریغ استعمال کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۸/۱۹ - ۱۸:۲۰
صہپیونی فوجیوں کی گولان پہاڑیوں میں شامی افواج کے ٹھکانوں پر بمباری
بین الاقوامی: صہیونی فوجیوں کے توپ خانے نے گولان کی پہاڑیوں میں شامی افواج کے ٹھکانوں پربمباری کی ہے۔ ۱۳۹۴/۷/۶ - ۱۷:۵۸
مسجدالاقصیٰ سے نکلتے وقت تین فلسطینی خواتین کی گرفتاری
خبررساں ایجنسی شبستان: صہیونی فوجیوں نے مسجدالاقصیٰ سے باہرنکلتے وقت تین فلسطینی خواتین کوگرفتارکرلیا ہے۔ ۱۳۹۳/۱۱/۷ - ۱۴:۴۵