خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۱۸ خرداد ۱۳۹۹

الأحد ١٦ شوّال ١٤٤١

Sunday, June 7, 2020

ڈاکٹرحسن روحانی:
ہم ملت فلسطین کی حمایت کرتے رہیں گے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی صدرنےبیت المقدس کے بارے میں امریکی صدرکےاہانت آمیزاقدام کو فلسطین اورعالم اسلام کےخلاف ایک منحوس منصوبہ قراردیتے ہوئے پوری دنیا کے مسلمانوں سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ اس منحوس منصوبےکےخلاف متحد ہوجائیں اورکہا ہےکہ فلسطین کے حقوق کے حصول تک یہ نیا انتفاضہ جاری رہےگا۔ ۱۳۹۶/۹/۲۱ - ۱۱:۳۱
ایرانی عوام کا احترام کرتے ہیں: حسن روحانی
خبررساں ایجنسی شبستان يہ بات ' حسن روحاني ' نے گزشتہ روز ايراني دارالحكومت تہران ميں ' سلام آزادي ' كے نام سے منعقدہ انتخاباتي اجلاس ميں خطاب كرتے ہوئے كہي ۱۳۹۶/۲/۲۴ - ۱۹:۱۸
ڈاکٹر حسن روحانی:
ایرانی سرحدی محافظوں کو شہید کرنے والوں کو جلد گرفتار کیا جائے
بین الاقوامی: ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی سرحدی محافظوں کو شہید کرنے والے حملہ آوروں کو جلد گرفتار کیا جائے۔ ۱۳۹۶/۲/۹ - ۱۵:۲۱
ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا پاکستان کا دورہ
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی زاہدان سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں صوبہ سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے انہیں رخصت کیا۔ ۱۳۹۵/۱۲/۱۰ - ۱۸:۲۳
ڈاکٹر حسن روحانی:
شہداء ملت ایران کیلئے بے نظیر نمونہ عمل ہیں
سماجی: حجت الاسلام حسن روحانی شہداء کے خاندانوں کی ملاقات کے دوران اس بات کا اشارہ کرتے ہوئے کہ شہداء ملت ایران کیلئے بہترین نمونہ ہیں واضح کیا کہ آج اس ملک کی عزت ان شہداء کی مجاہدت اور قربانی شہداء کے خاندان کے ایثار کا نتیجہ ہے۔ ۱۳۹۵/۹/۱۸ - ۱۹:۵۰
حسن روحانی:
عاشورا کی تعلیمات دنیا کے تمام حریت پسندوں تک پہنچ رہی ہیں
سماجی: ایرانی صدر نے کہا کہ آج عاشورا کی تعلیمات صرف شیعوں اور مسلمانوں تک محدود نہیں ہیں بلکہ دنیا کے دوسرے مذاہب کے حریت پسندوں تک پہنچ رہی ہیں۔ ۱۳۹۵/۷/۲۸ - ۱۹:۰۰
ایرانی صدر کا ترکی کا دورہ
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اسلامی تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ ہورہے ہیں۔ ۱۳۹۵/۱/۲۵ - ۲۲:۱۴
نئے شمسی سال کے آغاز پر ایران کے صدر کی ایرانی سیاسی رہنماوں سے ملاقات
نئے شمسی سال کے آغاز پر ایران کے صدر کی ایرانی سیاسی رہنماوں سے ملاقات ۱۳۹۵/۱/۱۰ - ۱۳:۰۷
ایران کے صدر پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
شبستان نیوز ایجنسی:  ایران كے صدر حسن روحانی وزیر اعظم نواز شریف كی دعوت پر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے جب کہ وزیراعظم نوازشریف نے ان کا استقبال کیا۔ ۱۳۹۵/۱/۶ - ۱۵:۵۰
خطے کی مشکلات کی جڑفلسطین پرغٓاصبانہ قبضہ ہے:ڈاکٹرحسن روحانی
خبررساں ایجنسی شبستان:ایرانی صدرنے سرزمین فلسطین پرغاصبانہ قبضے کوخطے کی تمام مشکلات کی جڑاوربنیاد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کے تمام لوگ صہیونی حکومت کے ظلم وستم کوبرداشت نہیں کرتے بلکہ ان کی مذمت کرتے ہیں۔ ۱۳۹۳/۱۱/۷ - ۱۶:۲۰