خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲۴ مهر ۱۳۹۸

الأربعاء ١٧ صفر ١٤٤١

Wednesday, October 16, 2019

منتظرین کے دلوں میں امام زمانہ عج کا اشتیاق کیسے بڑھایا جائے
شبستان نیوز : جو لوگ امام زمانہ کے علم پر یقین نہیں رکھتے اگر وہ کسی صاحب فضیلت شخص کی صحبت میں بیٹھیں اور اس میں امام کی کوئی خصوصیت دیکھیں تو ان کی مشکل حل ہو جائے گی۔ ۱۳۹۶/۱۱/۸ - ۱۹:۰۸
لوگ کس بات پر اور کیسے امام زمانہ عج کی بیعت کریں گے
شبستان نیوز : لوگوں کی طرف سے امام زمانہ کی بیعت کا اساسی نکتہ یہ ہو گا کہ وہ ہر وہ کام انجام دیں گے جو امام علیہ السلام کی طرف سے ان کے سپرد کیا جائے گا اور ایک عالمی عادلانہ حکومت تک پہنچنے کے لیے معاون اور ضروری ہو گا۔ اور یہ چیز پروردگار کی طرف سے واجب کیے جانے والے کاموں کی انجام دہی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔ ۱۳۹۶/۸/۷ - ۱۷:۳۰
کیا امام زمانہ عج سے ملاقات ممکن ہے؟
شبستان نیوز: امام مہدی سے ملاقات (عج) اور اس ملاقات کی حکایات بہت زیادہ اثرات کی حامل ہیں اور آنحضرت (عج) کی غیبت کے زمانے میں بہت زیادہ تاثیر رکھتی ہیں۔ یہ بات ایمان کی تقویت کا باعث اور عقیدہ مہدویت کی ترویج کا باعث ہے۔ ۱۳۹۶/۴/۲۱ - ۱۴:۵۸
امام زمانہ(ع) کی غیبت کے دورمیں نمازعید اورجمعہ کیوں واجب نہیں ہے؟
خبررساں ایجنسی شبستان: امام معصوم علیہ السلام کی موجودگی میں نمازعید فطر،قربان اورجمعہ واجب ہے لہذا انہیں جماعت کے ساتھ پڑھنا چاہیے لیکن سوال یہ ہے کہ غیبت کے دورمیں یہ نمازیں واجب کیوں نہیں ہیں؟ ۱۳۹۴/۷/۲ - ۱۷:۵۰
ہم کس طرح امام زمانہ(عج) کی نصرت کرسکتے ہیں؟
سماجی: مدرسہ فاطمیہ کے ثقافتی امور کی سربراہ سیدہ رشتہ احمدی نے کہا کہ معرفت خدا درحققیت امام زمانہ(عج) کی نصرت میں معاون ہے۔ ۱۳۹۴/۳/۲۸ - ۱۶:۳۸
کیا امام زمانہ(عج)اپنے ظہورکےوقت سےآگاہ ہیں؟
خبررساں ایجنسی شبستان: یہ کہ حضرت امام زمانہ علیہ السلام اپنے ظہورکے وقت کے بارے آگاہ ہیں یا نہیں؟ علماء کے درمیان دونظریے پائے جاتےہیں۔بعض شیعہ علماء،قیامت کے ساتھ ظہورکے وقت کی مشابہت کی وجہ سے،اسے امام کے علم سے خارج جانتے ہیں۔ ۱۳۹۳/۱۱/۸ - ۲۱:۲۹