خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۱ بهمن ۱۳۹۶

الأحد ٥ جمادى الأولى ١٤٣٩

Sunday, January 21, 2018

آیت اللہ ری شہری:
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کے ستونوں میں سے ایک تھے
سماجی: حرم حضرت عبدالعظیم الحسنی(ع) کے متولی نے کہا آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کے ستونوں میں سے ایک تھے وہ امام خمینی(رہ) اور رہبر انقلاب اسلامی کے بہت قریبی ساتھی اور موثر اور کارآمدترین افراد میں سے ایک تھے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۱۷:۳۲
آیت اللہ محمدی ری شہری:
آج علماء کی ذمہ داریاں ماضی کی نسبت زیادہ سنگین ہیں
سماجی: حرم حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) کے متولی نے کہا آج علماء کی ذمہ داریاں بہت زیادہ سنگین ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۴ - ۲۰:۰۷
آیت اللہ محمدی ری شہری:
اہل یقین گناہوں کے باطن کا مشاہدہ کرکے ان کے نزدیک نہیں جاتے
سماجی: ایران میں ماہرین کی اسمبلی(مجلس خبرگان) میں تہران سے نمائندے نے کہا اہل یقین چونکہ گناہوں کے باطن کا مشاہدہ کرلیتے ہیں اس لئے وہ گناہوں کے نزدیک نہیں جاتے۔ ۱۳۹۶/۱/۳۱ - ۱۸:۳۸
سانحہ منیٰ آل سعود کی نااہلی اور غفلت کا نتیجہ ہے
سیاسی: آیت اللہ ری شہری نے کہا کہ مراسم حج کے انتظامات کے سلسلہ میں آل سعود نے اپنی کوتاہی کا ثبوت دیتے ہوئے یہ بات ثابت کردی ہے وہ حج کے انتظامات کو سنبھالنے کے اہل نہیں ہیں۔ ۱۳۹۴/۷/۱۲ - ۲۰:۲۶
اہل بیت(ع) کے طرززندگی کی بنیاد،پیغمبراکرم(ص)کا طرززندگی ہے:آیت اللہ ری شہری
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ ری شہری نے پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طرززندگی کو اہل بیت علیہم السلام کے طرززندگی کی بنیاد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ دارالحدیث یونیورسٹی نے "پیغمبراعظم(ص)" کے نام سے موسوم سال میں سات جلدوں پرمشتمل کتاب"سیرہ خاتم الانبیاء" کوشائع کیا ہے کہ جوایک جدید کام ہے۔ ۱۳۹۳/۱۱/۱۰ - ۱۳:۱۶