خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۳ شهریور ۱۳۹۸

الأحد ٢٤ ذو الحجّة ١٤٤٠

Sunday, August 25, 2019

آیت اللہ عباس علی سلیمانی:
انقلاب اسلامی کی حفاظت اس کی تشکیل سے زیادہ مشکل ہے
سیاسی: ایران کے شہر زاہدان کے امام جمعہ نے کہا انقلاب اسلامی کی حفاظت اس کو وجود میں لانے سے زیادہ مشکل ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۲۸ - ۰۸:۵۰
حجۃ الاسلام سلیمانی:
کوئی بھی ثقافتی سنٹرمسجد کی جگہ نہیں لے سکتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان:ایران کےمساجد سنٹرزکی اعلیٰ کمیٹی کے سیکرٹری نے مسجد کے بے مثال کردارکی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ کوئی چیز مسجد کے مشابہ نہیں ہے اورکوئی ثقافتی سنٹر مسجد کی جگہ نہیں لے سکتا ہے۔ ۱۳۹۴/۸/۲۰ - ۱۵:۰۳
قائد انقلاب اسلامی کا خط یورپ میں ایک ثقافتی انقلاب کا آغاز ہے:حجۃ الاسلام سلیمانی
خبررساں ایجنسی شبستان:حجۃ الاسلام سلیمانی نے مغربی جوانوں کے نام قائدانقلاب اسلامی کے خط کی غیرمعمولی اہمیت اوراس کے استحکام کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیغام یورپ اورخطے کے ممالک میں ایک ثقافتی انقلاب کا آغاز ہے،آپ نے اس خط میں ایسے گروپ کومتوجہ کیا ہے کہ جو مستقبل میں موثرواقع ہوتے ہیں۔ ۱۳۹۳/۱۱/۱۴ - ۱۷:۱۲