خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۶ اردیبهشت ۱۳۹۷

الخميس ١١ شعبان ١٤٣٩

Thursday, April 26, 2018

الجزائر میں مسجد کتشاوہ کا افتتاح ترکی کے صدر کریں گے
بین الاقوامی: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان اس مہینے کے آخر میں الجزائر میں تاریخی مسجد کتشاوہ کا افتتاح کریں گے گذشتہ کچھ عرصے سے اس مسجد کی مرمت کی جارہی تھی۔ ۱۳۹۶/۱۲/۶ - ۱۸:۵۹
شارجہ کے صنعتی علاقے میں سبیل الرشاد نامی مسجد کا افتتاح
بین الاقوامی: متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کے صنعتی علاقے میں سبیل الرشاد نامی مسجد کا افتتاح ہوا ہے اس مسجد میں 320 نمازیوں کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۹ - ۱۸:۲۱
موریطانیہ میں مسجد "جامع السعادہ" کا افتتاح
بین الاقوامی: رمضان المبارک کی مناسبت سے موریطانیہ کے صوبہ نواکشوٹ میں مسجد جامع السعادہ کا افتتاح ہوگیا ہے۔ ۱۳۹۶/۳/۸ - ۱۳:۴۷
مصر میں مسجد المجاہد کا افتتاح
بین الاقوامی: مصر کے صوبہ شرقیہ میں مسجد المجاہد کا افتتاح ہوا جس کی افتتاحی تقریب میں اس صوبے کے مقامی سرکاری عہدیداروں نے شرکت کی۔ ۱۳۹۶/۲/۹ - ۱۹:۳۷
شہر رستم میں مسجد "صاحب الزمان" کا افتتاح
سماجی: ایران کے شہر رستم میں ایام نوروز میں مسجد صاحب الزمان کا افتتاح ہوا ہے یہ مسجد اس شہر کے محکمہ اوقاف و امور خیریہ کی کوششوں سے تعمیر ہوئی ہے۔ ۱۳۹۶/۱/۳ - ۱۹:۵۴
جمہوریہ گینی میں مسجد "سلطان عبدالحمید" کا افتتاح
بین الاقوامی: ترکی نے جمہوریہ گنی میں مسجد سلطان عبدالحمید کا افتتاح کیا ہے۔ ۱۳۹۵/۱۲/۳ - ۱۸:۳۶
ایران کے شہر بندر عباس میں مسجد علی ابن ابی طالب(ع) کا افتتاح
سماجی: ایران کے شہر بندر عباس میں توحید نامی ٹاون میں اہل سنت کی مسجد علی ابن ابی طالب(ع) کا افتتاح ہوا افتتاحی تقریب میں صوبہ ہرمزگان میں امور اہل سنت میں نمائندہ ولی فقیہ اور اہلیان علاقہ نے شرکت کی۔ ۱۳۹۵/۱۰/۲۰ - ۱۸:۱۵
خرطوم میں مسجد الازہری کا افتتاح
بین الاقوامی: متحدہ عرب امارات کے خیراتی ادارے الفجر کے مالی تعاون سے سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں اس ملک کی سب سے بڑی مسجد تعمیر ہوئی ہے جس کا گذشتہ روز افتتاح بھی ہوگیا ہے۔ ۱۳۹۵/۱۰/۱۸ - ۱۸:۲۴
فلسطین کے شہرالبیرہ میں ایک مسجد کا افتتاح
خبررساں ایجنسی شبستان: فلسطین کے شہرالبیرہ میں﴿الحاجہ عائشہ﴾ نامی مسجد کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ہےجس میں فلسطین کے بعض عہدیداروں نے شرکت کی ہے۔ ۱۳۹۵/۸/۱۵ - ۱۵:۱۸
جمہوریہ کانگو میں مصر کے تعاون سے مسجد کا افتتاح
بین الاقوامی: گذشتہ روز جمہوریہ کانگو میں مصر کے تعاون سے ایک مسجد کا افتتاح ہوا ہے۔ ۱۳۹۵/۵/۱۰ - ۲۲:۴۳