خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۹ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٢ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 10, 2018

آیت اللہ نوری ہمدانی:
لوگوں کی مشکلات کو حل کرنے کی کوششیں کرنی چاہئیں
سماجی: آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا لوگ انقلاب کے ستون ہیں لوگوں نے انقلاب اسلامی کیلئے شہید دئیے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ لوگوں کی مشکلات کی طرف توجہ دی جائے انہوں نے کہا شیعہ حکمرانوں کو بھی فقر کا ذائقہ چکھنا چاہئے تاکہ وہ فقراء کے ساتھ مل جائیں۔ ۱۳۹۷/۵/۲۹ - ۲۳:۵۷
حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ اور طلاب کی آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی سے ملاقات
حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ اور طلاب کی آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی سے ملاقات ۱۳۹۶/۱۰/۳۰ - ۰۶:۲۰
آیت اللہ نوری ہمدانی:
دشمن مسلح افواج کی طاقت کا اعتراف کرتا ہے
سیاسی: آیت اللہ نوری ہمدانی نے مسلح افواج کی ولایت فقیہ اطاعت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا یہ دنیا میں ایک نمونہ ہے اور آج دشمن بھی ہماری مسلح افواج کی طاقت کا اعتراف کرتا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۱۷:۲۷
آیت اللہ نوری ہمدانی:
ٹرمپ بے عقل شخص ہے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا امیرالمومنین حضرت علی(ع) شہادت کے مشتاق تھے اور آپ ہمیشہ پریشان رہتے تھے کہ لوگوں کے امور ایسے افراد کے ہاتھ نہ چلے جائیں جو کم عقل ہوں انہوں نے کہا امریکی صدر ٹرمپ ایسا شخص ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۰۴:۴۱
آیت اللہ نوری ہمدانی:
دنیا کی کوئی طاقت ہمارے نظام کا مقابلہ نہیں کرسکتی
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے کہا ہم دنیا پر ثابت کریں گے کہ ہمارا نظام ولایی نظام ہے انہوں نے کہا دشمن کو معلوم ہونا چاہئے کہ ہم ایسی طاقت کے مالک ہیں کہ دشمن ہم سے مقابلہ نہیں کرسکتے اور امریکہ اور یورپ اور ہمارے دیگر دشمن ہمارے ولائی نظام کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۹ - ۱۷:۱۱
آیت اللہ حسین نوری ہمدانی:
غاصب صہیونی قدس کو اپنا دارالحکومت نہیں بنا سکتے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے القدس کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا وہ کہتے ہیں کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت ہونا چاہئے لیکن ایسا کبھی نہیں ہوگا۔ ۱۳۹۶/۹/۲۴ - ۰۷:۳۶
آیت اللہ نوری ہمدانی:
ادارہ اوقاف کو پیش نمازوں کی تربیت کیلئے خصوصی اہتمام کرنا چاہئے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے کہا مساجد میں پیش نمازوں کا نہ ہونا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے انہوں نے کہا ادارہ اوقاف کو پیش نمازوں کی تربیت کیلئے ایک مرکز قائم کرنا چاہئے۔ ۱۳۹۶/۸/۲۵ - ۱۹:۲۳
آیت اللہ نوری ہمدانی:
میانمر میں مسلمانوں کے قتل عام پر مسلمان خاموش نہ رہیں
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے غدیر کی خصوصیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا واقعہ غدیر بہت ہی باعظمت واقعہ ہے اس واقعہ کی ترویج کی ضرورت ہے۔ ۱۳۹۶/۶/۱۵ - ۲۰:۵۹
آیت اللہ نوری ہمدانی:
طلاب اور علماء کرام کو اپنے کردار پر خصوصی توجہ دینی چاہئے
سماجی: ایران کے نامور شیعہ عالم دین اور مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا دینی طلاب اور علماء کرام کو اپنے اخلاق اور کردار پر خصوصی توجہ دینی چاہئے کیونکہ لوگوں کی نظریں ان پر لگی ہوئی ہوتی ہیں۔ ۱۳۹۶/۶/۸ - ۲۰:۴۶
آیت اللہ نوری ہمدانی:
دشمن مسلمانوں کے درمیان اختلافات ایجاد کرکے اپنے اہداف حاصل کرنا چاہتا ہے
سیاسی: آیت اللہ نوری ہمدانی نے وحدت اور تمدن اسلامی کے موضوع پر کانفرنس کے نام پیغام میں ذکر کیا دشمن مسلمانوں کے درمیان اختلافات ایجاد کرکے اپنے اہداف حاصل کرنا چاہتا ہے انہوں نے کہا تکفیری گروہ اور تشکیل پانے والے چھوٹے گروہ دین اور معاشرے کیلئے بہت بڑا چیلنج ہیں۔ ۱۳۹۵/۱۲/۵ - ۱۸:۳۰