خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۱۹ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٢ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 10, 2018

رہبر انقلاب اسلامی ایران:
آج دنیائے اسلام کی اہم ترین ضرورت اسلامی ممالک کا اتحاد ہے
سیاسی: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے جمعہ کی شام تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ ۱۳۹۷/۶/۱۷ - ۲۳:۳۶
رہبر انقلاب اسلامی:
گناہوں کے ساتھ امام زمان(عج) کی ملاقات کی تمنا کو دل میں پروان چڑھانا خام خیالی ہے
سماجی: بہت سے لوگوں نے امام زمانہ(عج) کی بیعت کی اور کئی لوگوں نے امام سے احادیث کو سنا ہے اور بہت سے لوگوں نے امام کو نہ پہچانتے ہوئے ان سے حاجات لی ہیں۔ ۱۳۹۷/۱/۲۸ - ۰۹:۵۷
رہبر انقلاب اسلامی کی امام خمینی(رہ) کے مزار پر حاضری اور شہداء کی قبور پر فاتحہ خوانی
رہبر انقلاب اسلامی کی امام خمینی(رہ) کے مزار پر حاضری اور شہداء کی قبور پر فاتحہ خوانی ۱۳۹۶/۱۱/۱۴ - ۲۰:۰۲
رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات کی پاکستانی میڈیا میں کوریج
خبررساں ایجنسی شبستان رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے واضح کردیا ہے کہ ایران کے عوام نے امریکہ اور برطانیہ نیز ایران کی اسلامی جمہوری حکومت کو سرنگوں کرنے کی سوچ رکھنے والوں کو ایک بار پھر بتا دیا ہے. ۱۳۹۶/۱۰/۲۰ - ۲۲:۱۹
رہبر انقلاب اسلامی:
شہادت خدا کے منتخب بندوں کیلئے عطیہ الہی ہے
سماجی: رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے اپنے پیغام میں شہادت کو خدا کے منتخب بندوں کیلئے عطیہ الہی قرار دیا ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۶ - ۲۱:۰۱
انتخابات کے اصل فاتح رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی عوام ہیں: صدر روحانی
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کل رات کابینہ کے ممبران، حکومتی عہدیداروں اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ افطار پارٹی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منعقد ہونے والے حالیہ صدارتی انتخابات کے اصل فاتح رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی عوام ہی ہیں، انتخابات میں تاریخی شرکت کرکے ہماری قوم دنیا میں سربلند ہوگئی۔ ۱۳۹۶/۳/۱۱ - ۱۵:۱۰
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی طرف سے شہید کھلاڑیوں کی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات؛ شہید کھلاڑیوں کی قدردانی
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی طرف سے شہید کھلاڑیوں کی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات؛ شہید کھلاڑیوں کی قدردانی ۱۳۹۴/۱۱/۱۳ - ۱۸:۳۱
ایران نے رہبر انقلاب اسلامی کے اوباما کو خط لکھنے کی خبر کی تردید کردی
سیاسی: ایران کے رہبر انقلاب اسلامی کے امریکی صدر باراک اوباما کو خط لکھنے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے امریکی روزنامہ کی خبر کو جھوٹی خبر قرار دیا ہے۔ ۱۳۹۳/۱۱/۲۷ - ۱۹:۲۳