خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۴ اردیبهشت ۱۳۹۷

الثلاثاء ٩ شعبان ١٤٣٩

Tuesday, April 24, 2018

فوجی افسران کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
فوجی افسران کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات ۱۳۹۷/۱/۲۴ - ۲۰:۲۷
ایران میں ذاکرین عظام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
ایران میں ذاکرین عظام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات ۱۳۹۶/۱۲/۲۲ - ۱۱:۴۷
شام کے وزیراوقاف اپنے وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر؛ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
شام کے وزیراوقاف اپنے وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر؛ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات ۱۳۹۶/۱۲/۱۲ - ۱۹:۵۳
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ افواج کے سی سینئر افسران کی رہبر انقلاب سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ افواج کے سی سینئر افسران کی رہبر انقلاب سے ملاقات ۱۳۹۶/۱۱/۲۴ - ۰۴:۲۹
رہبر انقلاب اسلامی:
لوگوں کے اعتراضات کا کوئی مخالف نہیں لیکن مطالبات اور تخریبی کاروائیوں کے درمیان فرق ضروری ہے
سیاسی: رہبر انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے کہا لوگوں کے اعتراضات کا کوئی مخالف نہیں ہے ان کے اعتراضات کا جواب دینا چاہئے لیکن لوگوں کے سچے اور جائز مطالبات اور تخریبی کاروائیوں کے درمیان فرق ضروری ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۹ - ۱۸:۱۹
رہبر انقلاب اسلامی:
اگر حکام کمزوریوں کو دور کریں تو امریکہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا
سیاسی: رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ملت ایران کے خلاف تمام دشمنیوں اور سازشیوں کا سبب انقلاب اسلامی ہے انہوں نے کہا اگر حکام کمزوریوں کو دور کریں تو امریکہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۹ - ۱۸:۱۳
شہداء کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
شہداء کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات ۱۳۹۶/۱۰/۱۹ - ۰۶:۲۶
رہبر انقلاب اسلامی:
لوگوں کو ناامید کرنا دشمن کا کام ہے
سماجی: رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے کہا لوگوں کو ناامید کرنا الزام تراشی کرنا اور لوگوں کے ذہنوں میں دشمن کی پھیلائی ہوئی جھوٹی باتوں کو ڈالنا دشمن کا کام ہے انہوں نے کہا جو افراد ملک کے اندر دشمنی کا کام کررہے ہیں وہ باتقوا افراد نہیں ہیں اور ان کا دین سیاسی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۷ - ۰۵:۲۴
"ہفتہ بسیج" کے عنوان سے ایران کی خصوصی فورس بسیج کے اعلی افسران کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
"ہفتہ بسیج" کے عنوان سے ایران کی خصوصی فورس بسیج کے اعلی افسران کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات ۱۳۹۶/۹/۱۱ - ۰۶:۱۹
رہبر انقلاب اسلامی:
با ایمان جوانوں نے گروہ داعش کو نابود کرکے متکبر امریکہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
سیاسی: رہبر انقلاب اسلامی نے رضاکار فورسز سے ملاقات کے دوران ان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا باایمان جوانوں نے تکفیری گروہ داعش کو نابود کرکے دشمنوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا اور ایک بار پھر دنیا پر ثابت کردیا کہ ہم بڑے سے بڑے دشمن کو بھی شکست سے دوچار کرسکتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۹/۴ - ۱۹:۰۱