خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۲۹ مهر ۱۳۹۷

الأحد ١١ صفر ١٤٤٠

Sunday, October 21, 2018

شام میں زندگی لوٹ رہی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان شام کے اکثر علاقوں میں زندگی معمول پر آنا شروع ہوگئی ہے اور رقہ میں بھی اپنے وطن سے محبت کرنے والے شامی شہری اب اپنے گھروں کو لوٹنا شروع ہوگئے ہیں۔ اب یہاں کسی قسم کا خوف نظر نہیں آتا نہ ہی وحشت کے سائے منڈلاتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۲ - ۱۶:۰۱
امریکی فوجی شام میں داخل ہوگئے
بین الاقوامی: امریکہ کے 150 فوجی اور افسر رمیلان کے ہوائی اڈے پر اترے ہیں۔ ۱۳۹۵/۲/۸ - ۱۹:۳۳
بشار اسد:
جنگ بندی کیلئے ضروری ہے کہ دہشت گردوں کی بین الاقوامی امداد بند کردی جائے
سیاسی: شام کے صدر بشار اسد نے جنگ بندی کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا دمشق جنگ بندی کیلئے آمادہ ہے لیکن ہمیں ہرگز قبول نہیں ہے کہ اس کے بہانے دہشت گرد دوبارہ اپنے آپ کو مضبوط کریں اور دوبارہ بین الاقوامی حمایت حاصل کریں۔ ۱۳۹۴/۱۲/۲ - ۱۶:۳۵
شام کے شہر حمص میں بم دھماکے؛ 17 افراد جاں بحق
بین الاقوامی: شام کے شہر حمص میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ ۱۳۹۴/۱۱/۶ - ۱۸:۲۸
شام میں جاری جنگ کے باعث کئی عمارتیں اور اماکن تباہ
شام میں جاری جنگ کے باعث کئی عمارتیں اور اماکن تباہ ۱۳۹۴/۱۱/۵ - ۰۸:۲۹
شہر حسکہ پر شامی افواج کا دوبارہ قبضہ
بین الاقوامی: شامی اور کرد افواج نے دہشت گرد گروہ داعش سے ایک مہینہ جنگ کے بعد شام کے شمال مشرقی شہر حسکہ کو دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کرالیا ہے۔ ۱۳۹۴/۵/۷ - ۱۹:۴۰
کیمرے کے سامنے شامی بچی کی ہاتھ کھڑے کرنے کی تصویر نے دنیا میں تہلکہ مچادیا
بین الاقوامی: ایک شامی بچی نے کیمرے کے سامنے اپنے دونوں ہاتھ کھڑے کردئیے اس تصویر نے دنیا میں تہلکہ مچادیا۔ ۱۳۹۴/۱/۱۶ - ۲۱:۲۳
شام مخالف مسلح گروہوں کو تربیت دینا بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، مرضیہ افخم
خبررساں ایجنسی شبستان: واضح رہے کہ امریکہ اور ترکی نے شام میں جنگ کیلئے نام نہاد اعتدال پسند باغیوں کو تربیت دینے کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں. ۱۳۹۳/۱۲/۴ - ۱۳:۲۵