خبرگزاری شبستان

جمعه ۲۷ مهر ۱۳۹۷

الجمعة ٩ صفر ١٤٤٠

Friday, October 19, 2018

رکن پارلیمنٹ ولی داداشی:
اسلامی جمہوریہ ایران شہداء کے خون کی برکت سے مستحکم و پائیدار ہے
سیاسی: ایران کے شہر بندر آستارا سے پارلیمنٹ کے ممبر نے کہا اسلامی جمہوریہ ایران شہداء کے خون کی برکت سے انتہائی مستحکم اور پائیدار ہے اور ایران کی عزت و سربلندی شہدا کے خون کے مرہون منت ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۹ - ۱۷:۰۰
اسلامی جمہوریہ ایران کی ثقافتی سرگرمیوں کی تصویری جھلکیاں
اسلامی جمہوریہ ایران کی ثقافتی سرگرمیوں کی تصویری جھلکیاں ۱۳۹۵/۱۱/۲۰ - ۱۱:۲۰
آیت اللہ علوی گرگانی
موجودہ  دور میں اسلامی جمہوریہ ایران کا نظام دنیا کا بہترین نظام ہے
سیاسی، ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ علوی گرگانی اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کو دنیا کا بہترین نظام قرار دیتے ہوئے کہا: ممکن ہے اس نظام مین نقص بھی ہوں لیکن ہم ایران میں (پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کی طرح اسلامی حکومت قائم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا: ایران امام زمانہ (عج)کے زیر نظر  ہے۔ ۱۳۹۳/۱۲/۵ - ۱۱:۳۲