خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۲۳ آذر ۱۳۹۶

الخميس ٢٦ ربيع الأوّل ١٤٣٩

Thursday, December 14, 2017

آیت اللہ علی خاتمی:
نماز انسان کو برے اعمال انجام دینے سے روکتی ہے
سماجی: ایران کے صوبہ زنجان میں نمائندہ ولی فقیہ اور شہر زنجان کے امام جمعہ نے کہا نماز روح کی نورانیت اور پاکیزگی کی باعث ہے اور نماز انسان کو برائیوں اور گمراہیوں سے بچاتی ہے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۰ - ۲۰:۰۳
آیت اللہ علی خاتمی:
صدارتی انتخابات میں اصل کامیابی ایرانی عوام کی ہے
سیاسی: خطیب جمعہ زنجان نے کہا عوام ہر کسی کو ووٹ دینے میں آزاد ہے۔ ۱۳۹۶/۲/۳۰ - ۲۱:۰۱
آیت اللہ علی خاتمی:
ایک مسلمان کو زیب نہیں دیتا کہ وہ آسمانی کتاب کے پیغاموں سے بے خبر ہو
سماجی: نمائندہ ولی فقیہ اور ایران کے شہر زنجان کے امام جمعہ نے کہا بعض افراد عربی زبان سے عدم آگاہی کو بہانہ بناکر کہتے ہیں کہ ہم آسمانی کتاب کے پیغاموں سے بے خبر ہیں انہوں نے کہا یہ بات ایک مسلمان کو زیب نہیں دیتی۔ ۱۳۹۶/۲/۹ - ۱۹:۳۹
تہران میں اس ہفتے کی نماز جمعہ آیت اللہ سید خاتمی کی امامت میں ادا کی گئی
تہران میں اس ہفتے کی نماز جمعہ آیت اللہ سید خاتمی کی امامت میں ادا کی گئی ۱۳۹۵/۹/۲۲ - ۰۵:۵۸
آیت اللہ علی خاتمی:
قرآن کریم مسلمانان عالم کی وحدت کا محور ہے
سماجی: نمائندہ ولی فقیہ اور شہر زنجان کے امام جمعہ نے کہا مسلمانوں کو آپس میں متحد ہونا چاہئے اور مسلمانوں کے اتحاد کا محور قرآن کریم ہونا چاہئے۔ ۱۳۹۵/۳/۱ - ۱۹:۳۰
آیت اللہ علی خاتمی:
انقلاب اسلامی کا سرچشمہ قرآنی تعلیمات ہیں
سیاسی: نمائندہ ولی فقیہ اور شہر زنجان کے امام جمعہ نے کہا انقلاب اسلامی کا سرچشمہ قرآنی تعلیمات ہیں۔ ۱۳۹۴/۱۱/۱۱ - ۱۹:۴۳
آیت اللہ علی خاتمی:
حج کے انتظامات میں آل سعود کی نااہلی نے اسلام اور مسلمانوں کو دنیا بھر میں بدنام کیا
سیاسی: نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ زنجان نے کہا حج کے انتظامات میں آل سعود کی نااہلی نے دنیا بھر میں اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۷/۵ - ۲۰:۳۶
آیت اللہ علی خاتمی:
آل سعود حج کے موقع پر حرمین شریفین میں انتظامات کرنے پر قادر نہیں ہیں
سیاسی: نمائندہ ولی فقیہ اور امام جعہ زنجان نے کہا آل سعود کی غفلت کی وجہ سے اس سال حج کے موسم میں بڑی تعداد میں حجاج کرام فوت ہوئے ہیں انہوں نے کہا آل سعود کے پاس حرمین شریفین کے انتظامات سنبھالنے کی صلاحیت نہیں ہے۔ ۱۳۹۴/۶/۲۸ - ۱۹:۳۵
آیت اللہ علی خاتمی:
تاریخ میں انسان کی سب سے بڑی جہالت امام علی(ع) کا قتل ہے
سماجی: نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ زنجان نے کہا حضرت علی(ع) کو شہید کرنا تاریخ میں انسان کی سب سے بڑی جہالت ہے۔ ۱۳۹۴/۴/۱۶ - ۱۹:۱۰
آیت اللہ علی خاتمی:
جوہری مذاکرات میں کامیابی نے ایک بار پھر دنیا میں ایران کی طاقت کا لوہا منوایا ہے
سیاسی: ایران کے شہر زنجان کے امام جمعہ نے کہا ایران کے جوہری مسئلے پر مذاکرات میں ایران کی کامیابی نے ایک بار پھر دنیا میں ایران کی طاقت کا لوہا منوادیا ہے۔ ۱۳۹۴/۱/۱۵ - ۲۱:۳۷