خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۴ اردیبهشت ۱۳۹۷

الثلاثاء ٩ شعبان ١٤٣٩

Tuesday, April 24, 2018

آیت اللہ نوری ہمدانی:
11 فروری اسلامی جمہوریہ ایران کی عزت و سربلندی کا دن ہے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ یعنی 11 فروری کے دن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا اس دن ملت ایران دنیا پر ثابت کردے گی کہ وہ اسلام اور اسلامی نظام سے پیچھے نہیں ہٹنے والے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱۹ - ۱۸:۴۹
آیت اللہ نوری ہمدانی:
ہر شخص کی ذمہ داری ہے کہ وہ انقلاب اسلامی کی حفاظت کرے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا ہمارا انقلاب ایک مکتبی اور مذہبی انقلاب ہے اور ہر انقلابی شخص کی ذمہ داری ہے کہ وہ زندگی کے آخری لمحے تک اس انقلاب کی حفاظت کرے اور استکبار و استعمار کی جڑوں کو کاٹ کر پھینک دے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱ - ۱۸:۳۹
آیت اللہ نوری ہمدانی:
انقلاب اسلامی نے مغرب کا حقیقی چہرہ آشکار کردیا
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے انقلاب اسلامی کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا انقلاب اسلامی ایران نے مغرب کے حقیقی چہرے کو بے نقاب کردیا ہے اور دنیا مغرب سے روز بروز متنفر ہورہی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۳۰ - ۱۹:۵۹
حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ اور طلاب کی آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی سے ملاقات
حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ اور طلاب کی آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی سے ملاقات ۱۳۹۶/۱۰/۳۰ - ۰۶:۲۰
آیت اللہ نوری ہمدانی:
دشمن مسلح افواج کی طاقت کا اعتراف کرتا ہے
سیاسی: آیت اللہ نوری ہمدانی نے مسلح افواج کی ولایت فقیہ اطاعت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا یہ دنیا میں ایک نمونہ ہے اور آج دشمن بھی ہماری مسلح افواج کی طاقت کا اعتراف کرتا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۱۷:۲۷
آیت اللہ نوری ہمدانی:
ٹرمپ بے عقل شخص ہے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا امیرالمومنین حضرت علی(ع) شہادت کے مشتاق تھے اور آپ ہمیشہ پریشان رہتے تھے کہ لوگوں کے امور ایسے افراد کے ہاتھ نہ چلے جائیں جو کم عقل ہوں انہوں نے کہا امریکی صدر ٹرمپ ایسا شخص ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۲۱ - ۰۴:۴۱
آیت اللہ نوری ہمدانی:
دشمن اسلامی نظام کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے کہا دشمن اسلامی نظام پر کاری ضرب لگانا چاہتا ہے انہوں نے کہا دشمن کی پوری کوشش میں ہے کہ وہ انقلاب اسلامی کے اہداف کی راہ میں رکاوٹیں ایجاد کرے۔ ۱۳۹۶/۸/۱۶ - ۱۹:۰۳
آیت اللہ نوری ہمدانی:
امریکہ قابل اعتماد نہیں ہے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے ایران اور چھ سپر پاورز کے درمیان ایٹمی معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا یہ انتہائی حساس مسئلہ ہے خداوند عالم فرماتے ہیں کہ ظالموں پر اعتماد نہ کریں انہوں ںے کہا ہمیں توجہ کرنی چاہئے کہ ظالموں پر اعتماد نہیں کرنا چاہئے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۶ - ۲۰:۰۲
آیت اللہ نوری ہمدانی:
امریکی صدر ٹرمپ کی ہرزہ سرائی ملت ایران کو اپنے اہداف سے دور نہیں کرسکتی
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے کہا آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا ہم اعلان کرتے ہیں کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی ہرگز ملت ایران کی سربلندی اور استحکام میں کوئی خلل ایجاد نہیں کرسکتی۔ ۱۳۹۶/۷/۲۳ - ۲۰:۰۷
آیت اللہ نوری ہمدانی:
خداوند عالم نے شہید حججی کے خاندان کو خاص توفیق عنایت کی ہے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے ادارہ حج و زیارت کے عہدیداروں اور شہید حججی کے اہل خانہ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا شہید حججی کے خاندان کو خداوند عالم نے خاص توفیق عنایت کی ہے انہوں نے اس سال حج کے انتظامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا حج کیلئے انتظامات ہر سال پہلے سے بہتر ہونے چاہئیں تاکہ حج کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی عزت و سربلندی محفوظ رہ سکے۔ ۱۳۹۶/۷/۲۰ - ۲۰:۰۶