خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۲۹ مهر ۱۳۹۷

الأحد ١١ صفر ١٤٤٠

Sunday, October 21, 2018

شارجہ کے صنعتی علاقے میں سبیل الرشاد نامی مسجد کا افتتاح
بین الاقوامی: متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کے صنعتی علاقے میں سبیل الرشاد نامی مسجد کا افتتاح ہوا ہے اس مسجد میں 320 نمازیوں کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہے۔ ۱۳۹۶/۱۰/۱۹ - ۱۸:۲۱
موریطانیہ میں مسجد "جامع السعادہ" کا افتتاح
بین الاقوامی: رمضان المبارک کی مناسبت سے موریطانیہ کے صوبہ نواکشوٹ میں مسجد جامع السعادہ کا افتتاح ہوگیا ہے۔ ۱۳۹۶/۳/۸ - ۱۳:۴۷
شہر رستم میں مسجد "صاحب الزمان" کا افتتاح
سماجی: ایران کے شہر رستم میں ایام نوروز میں مسجد صاحب الزمان کا افتتاح ہوا ہے یہ مسجد اس شہر کے محکمہ اوقاف و امور خیریہ کی کوششوں سے تعمیر ہوئی ہے۔ ۱۳۹۶/۱/۳ - ۱۹:۵۴
مصر میں مسجد الشاذلی کا افتتاح
بین الاقوامی: مصر کے وزیراوقاف نے اس ملک کے صوبہ بنی سویف میں مسجد الشاذلی کا افتتاح کیا ہے۔ ۱۳۹۵/۱۱/۲۳ - ۱۹:۱۷
ایران کے شہر بندر عباس میں مسجد علی ابن ابی طالب(ع) کا افتتاح
سماجی: ایران کے شہر بندر عباس میں توحید نامی ٹاون میں اہل سنت کی مسجد علی ابن ابی طالب(ع) کا افتتاح ہوا افتتاحی تقریب میں صوبہ ہرمزگان میں امور اہل سنت میں نمائندہ ولی فقیہ اور اہلیان علاقہ نے شرکت کی۔ ۱۳۹۵/۱۰/۲۰ - ۱۸:۱۵
مصر میں مسجد مریم عذرا کا افتتاح
بین الاقوامی: مصر کے علاقہ المنیا میں عنقریب مسجد مریم عذرا کا افتتاح ہورہا ہے۔ ۱۳۹۵/۲/۷ - ۲۳:۲۳
امریکہ کےعلاقے "بروکفیلڈ" میں ایک نئی مسجد کا افتتاح
خبررساں ایجنسی شبستان: امریکی ریاست وسکونسن "Wisconsin " کے علاقے بروکفیلڈ میں ایک نئی مسجد کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ہے جس میں عہدیداروں اورمسلمانوں نے شرکت کی ہے۔ ۱۳۹۳/۱۲/۱۲ - ۱۶:۴۴