خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

آیت اللہ میرباقری:
حضرت زہرا(س) لیلۃ القدرہیں کہ جن کی وجہ سےشیعہ مطلع الفجرتک پہنچ سکتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ میرباقری نےکہا ہے کہ پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم،اللہ کے بندوں کےلیےاس کی رحمت ہیں،حضرت زہرا سلام اللہ علیہا لیلۃ القدرہیں کہ جن کی وجہ سے شیعہ مطلع الفجرتک پہنچ سکتا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۱۹ - ۱۳:۲۸
آیت اللہ قرہی:
حضرت زہرا(س)،اللہ تعالی کا اپنےحبیب کے لیےایک تحفہ ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ قرہی نے کہا ہےکہ کوئی شخص بھی حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے مقام کا ادراک نہیں کرسکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نےحضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی خلقت کے ساتھ اپنی دیگرقدرتوں سےبالاترقدرت کا اظہارکیا ہے،حضرت زہرا سلام اللہ علیہا ،اللہ تعالیٰ کا اپنے حبیب کے لیے تحفہ ہے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۲ - ۱۵:۲۷
حجۃ الاسلام مقدسی:
حضرت زہرا(س) ولایت کی پیروی میں بےمثال تھیں
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ علمیہ کےاستاد نے ولایت کی پیروی میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کو بے مثال قراردیتے ہوئےکہا ہےکہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کا مقدس وجود ولایت محوری اورولایت کو تسلم کرنےکا بہترین آئیڈیل تھیں۔ ۱۳۹۶/۱۲/۲ - ۱۵:۲۳
آیت اللہ مکارم شیرازی:
مصائب کے ساتھ ساتھ حضرت زہرا(س) کی عظمت کوبھی بیان کرنا چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ مکارم شیرازی نےخطباء اورذاکرین کو مخاطب قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے حوالے سےفقط ان کی مصیبت کوہی ذکرنہیں کرنا چاہیے بلکہ ان کی اہم ترین خصوصیات کا بھی تذکرہ کرنا چاہیے۔ خطبہ فدکیہ ایک اہم موضوع ہے کہ جس میں سے سب سے پہلےحضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی شجاعت بیان کی گئی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۲ - ۱۵:۲۱
حجۃ الاسلام تقی روحانی:
ولایت کو تسلیم کرنےاورولایت محوری میں حضرت زہرا(س) کو آئیڈیل قراردینےکی ضرورت ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے شہررودسرکے امام جمعہ نےاس مطلب کہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے اپنی بیماری کے دوران بھی ولایت کے دفاع کو ترک نہیں کیا، کی وضاحت کرتےہوئے کہا ہےکہ ولایت کو تسلیم کرنے اورولایت محوری میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کو اپنا آئیڈیل قرار دینا چاہیے۔ ۱۳۹۶/۱۲/۱ - ۱۰:۱۱
کیا فدک حضرت زہرا(س) کےموقوفات میں سے تھا یا نہیں؟
خبررساں ایجنسی شبستان: کسی نےبھی فدک کو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کےصدقات اورموقوفات میں سے قرارنہیں دیا ہےبلکہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے کلام کی بنا پرفدک ان کی ملکیت تھی اوربنی امیہ اوربنی عباس کےخلفاء نے بھی اسے آنحضرت کا ورثہ قراردیتے ہوئےاسے ان کی اولاد کےسپرد کیا تھا۔ ۱۳۹۶/۱۱/۳۰ - ۱۲:۲۰
آیت اللہ صدیقی:
حضرت زہرا(س) نے استعمار،دشمن کے اثرورسوخ اورمنافقت کے ساتھ جنگ کی تھی
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ صدیقی نےکہا ہے کہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے اپنے خطبہ میں استعمار، منافقت اوردشمنوں کے اثرورسوخ کو برملا کیا تھا۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۹ - ۲۰:۳۳
حضرت زہرا(س) کی پیروی کرتے ہوئے امام زمانہ (ع) بھی زہد وسادہ زندگی بسراوربدعات سے جنگ کریں گے
خبررساں ایجنسی شبستان: امام مہدی علیہ السلام فرماتےہیں: اگرچہ ہم اللہ تعالیٰ کی مصلحت کی خاطر دوردراز جگہوں پرزندگی بسر کرتے ہیں کہ جو ظالموں کے گھروں سے تاہم ہم تمہاری خبروں سے آگاہ ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۹ - ۲۰:۱۸
آیت اللہ مہدی احدی:
حضرت زہرا (س) نے ولایت پر اپنی جان قربان کردی تھی
خبررساں ایجنسی شبستان: حوزہ علمیہ کے استاد نےکہا ہےکہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے اپنی اس الہی شان وشوکت کےباوجود اپنی جان کو ولایت پرقربان کردیا تھا کیونکہ بعض جوان تھوڑی سی تعلیم حاصل کرنے بعد غروراورتکبر کی وجہ سے پورے قرآن کےمقابلے میں آجاتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۸ - ۱۴:۱۱
حضرت زہرا(س) کی شہادت سےمربوط واقعات کا تجزیہ وتحلیل
خبررساں ایجنسی شبستان: فاطمیہ اول درحقیقت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی بیماری کا آغاز ہے کہ جو 3جمادی الثانی تک جاری رہتا ہے اورانہیں ایام کے دوران حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے شکم مبارک میں موجود بیٹا شہید ہوا تھا۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲۴ - ۱۴:۱۴