خبرگزاری شبستان
English
العربی
Azerbaycanca
فارسی
Indonesia
بنگلہ
Russian
پنج شنبه ۲ بهمن ۱۳۹۹
الخميس ٨ جمادى الثانية ١٤٤٢
Thursday, January 21, 2021
صفحہ اول
http://ur.shabestan.ir/
8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز
صحیفہ سجادیہ میں اسلامی سیاست کے طور طریقے موجود ہیں
زبان اور صحیح کردار کے ذریعے اسلام کی تبلیغ کریں
حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت
ایران کے صدر امریکہ کے دورے پر
ماہ محرم میں تہران کی قدیمی ترین اور خاص تنظیمیں
شیخ طوسی کی کتاب اصول الفقہ کے جدید ایڈیشن کی اشاعت
سماجی: شیخ طوسی کی کتاب اصول الفقہ کا جدید ایڈیشن شائع ہوکر منظر عام میں آگیا ہے اس کتاب کو عباس علی زارعی اور محمد رضا انصاری قمی نے جدید اسلوب میں ڈھالا ہے۔
۱۳۹۷/۵/۲۳ - ۰۰:۱۴
دانشنامہ امام علی (ع): چھ ہزار صفحات پر مشتمل امام علیؑ انسائیکلوپیڈیا
شبستان نیوز : دانشنامہ امام علی علیہ السلام ایک انسائیکلوپیڈیا ہے جو امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی شخصیت، سیرت اور ان کے زمانے اور ان کے بعد ان کے بارے میں پائے جانے والے نظریات و افکار پر مشتمل ہے۔
۱۳۹۷/۳/۱۹ - ۲۱:۱۶
کتاب "موت امیرالمومنین(ع) کی نظر میں" زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام میں آگئی ہے
سماجی: سعید احمد فاطمی کی کتاب موت امیرالمومنین حضرت علی(ع) کی نظر میں" شائع ہوکر منظر عام میں آگئی ہے اسے بوستان کتاب پبلشرز نے شائع کیا ہے۔
۱۳۹۷/۳/۹ - ۲۱:۰۹
کتاب "موت امیرالمومنین(ع) کی نظر میں" زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام میں آگئی ہے
سماجی: سعید احمد فاطمی کی کتاب موت امیرالمومنین حضرت علی(ع) کی نظر میں" شائع ہوکر منظر عام میں آگئی ہے اسے بوستان کتاب پبلشرز نے شائع کیا ہے۔
۱۳۹۷/۳/۵ - ۲۱:۲۷
کتاب "شرح دعاء افتتاح" کی اشاعت
سماجی: حجت الاسلام محسن قرائتی کی کتاب شرح دعاء افتتاح زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام میں آگئی ہے اسے حضرت مہدی موعود فاونڈیشن نے شائع کیا ہے۔
۱۳۹۷/۲/۲۸ - ۱۴:۰۴
کتاب "حضرت فاطمہ کی کتاب و سنت میں عظمت" کی اشاعت
سماجی: استاد شیخ محمد سند بحرانی کی کتاب و سنت میں حضرت فاطمہ زہرا کی عظمت کا چھٹا ایڈیشن بازار میں آگیا ہے۔ اس کتاب کا فارسی زبان میں ترجمہ احمد خوانساری نے کیا ہے اور اسے ایران کے شہر قم میں بوستان کتاب پبلشرز نے شائع کی ہے۔
۱۳۹۶/۱۲/۵ - ۱۹:۱۲
’’حکتمنامہ جوان‘‘ کا حتماً مطالعہ کیجیے
شبستان نیوز : کتاب ’’حکتمنامہ جوان‘‘ محمد محمدی ری شہری کی تالیف ہے۔ مطالعہ سے رغبت رکھنے والے افراد کے لیے اس کا مطالعہ کافی مفید ثابت ہو گا۔
۱۳۹۶/۱۱/۸ - ۱۹:۰۶
کتاب "حضرت زینب کبری(س) کی زندگی پر مختصر نگاہ" زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام میں آگئی ہے
سماجی: ایران کے نامور مصنف سید ہاشم رسول محلاتی کی کتاب حضرت زینب کبری(س) کی زندگی پر مختصر نگاہ زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام میں آگئی ہے اسے بوستان کتاب پبلشرز نے شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔
۱۳۹۶/۱۱/۵ - ۱۹:۰۶
کتاب "چراغ راہ" کی اشاعت
سماجی: کتاب "چراغ راہ" کو بہار دل ھا پبلشرز نے شائع کیا ہے اس کتاب کے مولف ایران کے نامور عالم دین معروف رائٹر حجت الاسلام عباس رحیمی ہیں۔
۱۳۹۶/۱۰/۱۲ - ۱۹:۳۴
"وحی اور نبوت" کے موضوع پر کتاب کی اشاعت
سماجی: عیسائی فلسفی اکولیناس اور مسلمان فلسفی ملا صدرا کے نظریات پر مشتمل کتاب شائع ہوگئی ہے۔
۱۳۹۶/۱۰/۹ - ۱۸:۱۲
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
...
English
العربی
Azerbaycanca
اردو
Indonesia
漢語