خبرگزاری شبستان

جمعه ۲۹ تیر ۱۳۹۷

الجمعة ٨ ذو القعدة ١٤٣٩

Friday, July 20, 2018

گروہ داعش کے خلاف تقریر کرنے پر بوسنیا کے پیش نماز پر متعدد حملے
بین الاقوامی: بوسنیا کی ایک مسجد کے پیش نماز کو گروہ داعش کے خلاف تقریر کرنے پر اب تک 7 حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے انہوں نے اپنی تقریر میں کہا تھا گروہ داعش میں جوانوں کی شمولیت درست اقدام نہیں ہے۔ ۱۳۹۳/۱۰/۱۷ - ۲۱:۴۴
یمن میں پولیس اکیڈمی کے باہر خودکش دھماکا؛ 15 افراد جاں بحق
بین الاقوامی: یمن کے دارالحکومت صنعاء میں پولیس اکیڈمی کے باہر خود کش بم دھماکے میں 15 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوئے ہیں صنعا میں پولیس اکیڈمی کے باہر دھماکا اس وقت ہوا جب کئی افراد عمارت کے سامنے موجود تھے۔ ۱۳۹۳/۱۰/۱۷ - ۲۱:۴۱