خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ بهمن ۱۳۹۶

الثلاثاء ٧ جمادى الأولى ١٤٣٩

Tuesday, January 23, 2018

کتاب "طرز زندگی کے مسئلہ پر ایک نظر" چھپ گئی
سماجی: ایران کے معروف عالم دین محمد مہدی میر باقری کی کتاب طرز زندگی کے مسئلہ پر ایک نظر چھپ کر مارکیٹ میں آگئی ہے۔ ۱۳۹۵/۷/۵ - ۰۵:۲۶
ایران کے شہر زنجان میں کتاب میلے کا افتتاح
سماجی: 23 اگست 2016 کو شہر زنجان میں 8ویں کتاب میلے کا افتتاح ہوا ہے اس کی افتتاحی تقریب میں وزیر ثقافت کے معاون اور مقامی سرکاری عہدیداروں نے شرکت کی۔ ۱۳۹۵/۶/۲ - ۲۰:۲۱
کتاب ﴿امام مہدی﴿عج﴾ اورغیب کی خبروں کے بارے میں سید حسن نصراللہ کے خطابات﴾ کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان:کتاب جمکران پبلیکیشنز کےتوسط سےعنقریب کتاب﴿امام مہدی ﴿عج﴾ اورغیب کی خبروں کے بارے میں سید حسن نصراللہ کے خطابات﴾ شائع کی جارہی ہے۔ ۱۳۹۵/۴/۳۰ - ۱۶:۴۶
کتاب ﴿یمن کے حوثیوں کی تاریخ اوران کا سیاسی اورکلامی نقطہ نظر﴾ کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان:یمن کےحوثیوں کی تحریک ایک شیعہ اسلامی بیداری کی تحریک ہے کہ جوسماجی میدان میں مکتب زیدیہ کے سیاسی اورنظریاتی تشخص کا احیاء کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ ۱۳۹۵/۳/۱۸ - ۱۷:۳۳
کتاب ﴿عصرغیبت میں داخل ہونے کےلیے امام باقر﴿ع﴾ اورامام صادق﴿ع﴾ کی سیاسی حکمت عملی﴾ کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: حجة الاسلام سید ابراہیم معصومی کی کتاب عصرغیبت میں داخل ہونے کےلیے اسلامی معاشرے کو تیارکرنے میں امام باقر﴿ع﴾ اورامام صادق﴿ع﴾ کی سیاسی حکمت عملی، شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہےکہ جسے آئندہ روشن نامی پبلیکشنز نےشائع کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۱۲/۹ - ۱۴:۰۱
کتاب﴿حضرت زینب کبریٰ﴿س﴾ کے حالات زندگی پرایک نظر﴾ کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: سید ہاشم رسولی محلاتی کی تالیف کتاب﴿ حضرت زینب کبری ﴿س﴾ کے حالات زندگی پرایک نظر﴾ کا تیرہواں ایڈیشن شائع ہوا ہے کہ جسے بوستان کتاب پبلیکشینز نے شائع کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۱۱/۲۶ - ۱۶:۲۵
کتاب؛ ریشہ ھا وتیشہ ھای وہابیت؛ کا تعارف
خبررساں ایجنسی شبستان: تمام ابراہیمی ادیان کا ایک مسلمہ مسئلہ انبیاء،اولیاء اوربزرگان دین کا احترام کرنا اوران کی یاد منانا ہے۔ ۱۳۹۴/۱۱/۱۹ - ۱۴:۰۴
کتاب﴿راہ وبیراھہ﴾ کا تعارف
خبررساں ایجنسی شبستان: کتاب﴿راہ اوربیراھہ﴾ نے امام کی معرفت کے تین معیار علم،وصیت اوراسلحہ پربحث کرتے ہوئے احمد بصری کے گمراہ کن فرقے کے دعویٰ پرتنقید کی ہے۔ ۱۳۹۴/۱۱/۶ - ۱۵:۵۷
کتاب تفسیر اہل بیت﴿ع﴾ کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: اٹھارہ جلدوں پرمشتمل کتاب تفسیر اہل بیت﴿ع﴾ شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے کہ جسے امیرکبیرپبلیکیشنز نے شائع کیا ہے ۱۳۹۴/۱۰/۲۷ - ۱۶:۰۰
مرتضی آقا محمد کی تالیف کتاب﴿اصالة الفساد در معاملات﴾ کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: کتاب﴿اصالة الفساد درمعاملات﴾ کہ جو حرام معاملات کےموضوع پرمشتمل ہے، شائع ہوکر منظرعام پرآگئی ہےکہ جسے حجة الاسلام مرتضیٰ آقا محمد نے تالیف کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۱۰/۱ - ۱۵:۴۸