خبرگزاری شبستان

جمعه ۲۹ تیر ۱۳۹۷

الجمعة ٨ ذو القعدة ١٤٣٩

Friday, July 20, 2018

کتاب ﴿یمن کے حوثیوں کی تاریخ اوران کا سیاسی اورکلامی نقطہ نظر﴾ کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان:یمن کےحوثیوں کی تحریک ایک شیعہ اسلامی بیداری کی تحریک ہے کہ جوسماجی میدان میں مکتب زیدیہ کے سیاسی اورنظریاتی تشخص کا احیاء کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ ۱۳۹۵/۳/۱۸ - ۱۷:۳۳
کتاب ﴿عصرغیبت میں داخل ہونے کےلیے امام باقر﴿ع﴾ اورامام صادق﴿ع﴾ کی سیاسی حکمت عملی﴾ کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: حجة الاسلام سید ابراہیم معصومی کی کتاب عصرغیبت میں داخل ہونے کےلیے اسلامی معاشرے کو تیارکرنے میں امام باقر﴿ع﴾ اورامام صادق﴿ع﴾ کی سیاسی حکمت عملی، شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہےکہ جسے آئندہ روشن نامی پبلیکشنز نےشائع کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۱۲/۹ - ۱۴:۰۱
کتاب﴿حضرت زینب کبریٰ﴿س﴾ کے حالات زندگی پرایک نظر﴾ کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: سید ہاشم رسولی محلاتی کی تالیف کتاب﴿ حضرت زینب کبری ﴿س﴾ کے حالات زندگی پرایک نظر﴾ کا تیرہواں ایڈیشن شائع ہوا ہے کہ جسے بوستان کتاب پبلیکشینز نے شائع کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۱۱/۲۶ - ۱۶:۲۵
کتاب؛ ریشہ ھا وتیشہ ھای وہابیت؛ کا تعارف
خبررساں ایجنسی شبستان: تمام ابراہیمی ادیان کا ایک مسلمہ مسئلہ انبیاء،اولیاء اوربزرگان دین کا احترام کرنا اوران کی یاد منانا ہے۔ ۱۳۹۴/۱۱/۱۹ - ۱۴:۰۴
کتاب﴿راہ وبیراھہ﴾ کا تعارف
خبررساں ایجنسی شبستان: کتاب﴿راہ اوربیراھہ﴾ نے امام کی معرفت کے تین معیار علم،وصیت اوراسلحہ پربحث کرتے ہوئے احمد بصری کے گمراہ کن فرقے کے دعویٰ پرتنقید کی ہے۔ ۱۳۹۴/۱۱/۶ - ۱۵:۵۷
کتاب تفسیر اہل بیت﴿ع﴾ کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: اٹھارہ جلدوں پرمشتمل کتاب تفسیر اہل بیت﴿ع﴾ شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے کہ جسے امیرکبیرپبلیکیشنز نے شائع کیا ہے ۱۳۹۴/۱۰/۲۷ - ۱۶:۰۰
مرتضی آقا محمد کی تالیف کتاب﴿اصالة الفساد در معاملات﴾ کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: کتاب﴿اصالة الفساد درمعاملات﴾ کہ جو حرام معاملات کےموضوع پرمشتمل ہے، شائع ہوکر منظرعام پرآگئی ہےکہ جسے حجة الاسلام مرتضیٰ آقا محمد نے تالیف کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۱۰/۱ - ۱۵:۴۸
دہلی میں شہید مطہری کی کتاب کا دوسرا ایڈیشن چھپ گیا
بین الاقوامی: شہید مطہری کی کتاب داستان راستان کے اردو ترجمے کا دوسرا ایڈیشن شائع ہوگیا ہے۔ ۱۳۹۴/۹/۱۰ - ۱۹:۱۷
امریکہ میں انگریزی زبان میں قرآن کریم کے جدید ترجمے کی اشاعت
بین الاقوامی: امریکی مسلمان اساتذہ نے قرآن کریم کا جدید ترجمہ کیا ہے یہ ترجمہ انگریزی زبان میں ہے اور ترجمے کے ساتھ ساتھ قرآن کریم کی مختصر تفسیر بھی ہے۔ ۱۳۹۴/۸/۲۷ - ۱۹:۳۰
کتاب "میں قرآن ہوں" زیر طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام پر آرہی ہے
سماجی: ایران کے نامور رائٹر حجت الاسلام غلام رضا حیدری کی بچوں کیلئے جدید کتاب "میں قرآن ہوں" عنقریب زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام پر آرہی ہے۔ ۱۳۹۴/۸/۲۶ - ۱۸:۳۲