خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۲۹ مهر ۱۳۹۷

الأحد ١١ صفر ١٤٤٠

Sunday, October 21, 2018

کتاب "میں قرآن ہوں" زیر طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام پر آرہی ہے
سماجی: ایران کے نامور رائٹر حجت الاسلام غلام رضا حیدری کی بچوں کیلئے جدید کتاب "میں قرآن ہوں" عنقریب زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام پر آرہی ہے۔ ۱۳۹۴/۸/۲۶ - ۱۸:۳۲
دعائے ابوحمزہ ثمالی کی شرح کتاب"نجوای شبانہ" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: کتاب"نجوای شبانہ" کےمولف نےکہا ہے کہ دعائے ابوحمزہ ثمالی اور دعائے کمیل میں بندہ،اپنے پروردگارسے نازکرتا ہے کہ جودیگرمکاتب میں موجود نہیں ہے اوریہ دعائیں مکتب اسلام کا شاہکارہیں۔ ۱۳۹۴/۷/۲۶ - ۱۷:۰۹
کتاب"قمہ زنی،زحمی برچہرہ تشیع" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے بوستان کتاب پبلیکیشنز کے توسط سے کتاب"قمہ زنی،زخمی برچہرہ تشیع" شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے۔ ۱۳۹۴/۷/۲۵ - ۱۶:۳۸
کتاب"مفاتیح التبلیغ" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سےحجۃ الاسلام میکائیل صفایی کی کتاب"مفاتیح التبلیغ" شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے۔ ۱۳۹۴/۷/۲۳ - ۱۶:۴۳
کتاب"شیعہ اثنا عشری تفکرکا تاریخی جائزہ" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: غلام حسین محرمی کی تالیف کتاب"شیعہ اثنا عشری تفکرکا تاریخی جائزہ" شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے کہ جسے اسلامک تھاٹ اورکلچرانسٹی ٹیوٹ نے شائع کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۷/۲۲ - ۱۴:۳۰
بوستان انسٹی ٹیوٹ نےکتاب"مباہلہ اوراہل بیت(ع)" شائع کی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: بوستان کتاب قم کے تعلقات عامہ نےکہا ہےکہ روزمباہلہ اہل بیت علیہم السلام کی عظمت اورحقانیت کی دلیل ہے اوربوستان کتاب نے مباہلہ اوراہل بیت علیہم السلام کے موضوع پرکئی گرانقدرکتابیں شائع کی ہیں۔ ۱۳۹۴/۷/۱۶ - ۱۶:۲۹
کتاب"محمد بن علی(ع)امام جواد" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان:ڈاکٹرمحمد زادہ کی کتاب"محمد بن علی علیہ السلام امام جواد" شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے کہ جسے" دلیل ما" پبلیکیشنرزنے شائع کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۶/۲۲ - ۱۷:۴۰
کتاب"قرآن اورقرآنی علوم کے بارے میں نئی تحقیق" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ گیلان کے مساجد سنٹرزکےمرکزی آفس کے انچارج نے کہا ہے کہ آیت اللہ قربانی کی تالیف کتاب"قرآن اورقرآنی علوم کے بارے میں نئی تحقیق" شائع ہوکر منظرعام پرآگئی ہے۔ ۱۳۹۴/۶/۹ - ۱۷:۳۳
آیت اللہ جوادی آملی کی کتاب "مفاتیح الحیاۃ" کا انڈونیشین زبان میں ترجمہ
سماجی: آیت اللہ جوادی آملی کی مشہور زمانہ کتاب مفاتیح الحیاۃ کا انڈونیشیائی زبان میں ترجمہ ہورہا ہے یہ کام انڈونیشیا میں ایرانی کلچرل سنٹر اور اسراء نامی انسٹی ٹیوٹ کے باہمی تعاون سے ہورہا ہے۔ ۱۳۹۴/۴/۲۰ - ۱۹:۰۵
تہران میں بین الاقوامی قرآنی نمائش کا انعقاد
سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب تفسیر نور
سماجی: تہران میں منعقدہ بین الاقوامی قرآنی نمائش میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب حجت الاسلام محسن قرائتی کی تفسیر نور ہے۔ ۱۳۹۴/۴/۱۸ - ۱۹:۰۸