خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۶ اردیبهشت ۱۳۹۷

الخميس ١١ شعبان ١٤٣٩

Thursday, April 26, 2018

کتاب"سیکولرزم اوراسلام کی نظرمیں سماجی آزادی" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان:کلام جدید کے موضوع پرلکھی جانے والی کتاب"سیکولرزم اوراسلام کی نظرمیں سماجی آزادی" شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے۔ ۱۳۹۴/۲/۲۸ - ۱۳:۳۱
کتاب"بیداری اسلامی،نظریے سے عملی اقدام تک" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: المصطفیٰ یونیورسٹی کے ایک رکن سید مہدی طاہری کی کتاب"بیداری اسلامی ،نظریے سے عملی اقدام تک" شائع ہوگئی ہے جسے امیرکبیرپبلیکیشنزکے توسط سے شائع کیا گیا ہے ۱۳۹۴/۲/۱۳ - ۱۵:۳۶
کتاب "نیک لوگوں کا اعتکاف،خالق کائنات کے ساتھ عاشقوں کی خلوت" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: محسن امیرجانی اورحسین حاجی حسینی کی مشترکہ کاوش کتاب"اعتکاف نیکان" شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے کہ جسے ایمان انسٹی ٹیوٹ نے شائع کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۲/۱۰ - ۱۳:۲۸
شرح نہج البلاغہ کی جلد نمبر۲۰ کے فارسی ترجمے کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: ابن ابی الحدید کی شرح نہج البلاغہ کی بیس نمبرجلد کا فارسی ترجمہ زیورطبع سے آراستہ ہوکرمنظرعام پرآگیا ہے کہ غلام رضا لایقی نے جس کا ترجمہ کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۲/۷ - ۱۶:۴۲
کتاب"عاشورائی مینجمنٹ کے بنیادی اصول" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی اصغرعلوی کی تالیف کتاب"عاشورائی مینجمنٹ کے بنیادی اصول" شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے جسے امام صادق علیہ السلام یونیورسٹی کے رضاکارطلباء کے پبلیکیشنزنے شائع کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۲/۶ - ۱۵:۴۲
کتاب"یحیی بن عمرعلوی کےحالات زندگی" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبسان: محمد مہدی فقیہ بحرالعلوم کی تالیف کتاب"یحیی بن عمرعلوی کے حالات زندگی"شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے۔ ۱۳۹۴/۲/۵ - ۱۳:۱۸
کتاب"چہل حدیث اہل بیت(ع)" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان:آستان قدس رضوی کےثقافتی امورکے سربراہ نے کہا ہے کہ آستان قدس رضوی کے محکمہ ثقافتی پروڈکشنزکی کوششوں سے کتاب"چہل حدیث اہل بیت(ع)"شائع ہوکرمنظر عام پرآگئی ہے کہ جس میں اہل بیت علیہم السلام کی تربیتی احادیث کوتحریرکیا گیا ہے۔ ۱۳۹۴/۲/۲ - ۱۶:۱۵
کتاب"دینی اورلیبرل جمہوریت کی نظرمیں عدل"کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: اسلامی فکراورثقافت انسٹی ٹیوٹ کے پبلیکیشنز نے سید محمد رضا شریعتمداراورسید کاظم سید باقری کی تالیف کتاب"دینی اورلیبرل جمہوریت کی نظرمیں عدل" کوشائع کیا ہے۔ ۱۳۹۴/۲/۲ - ۱۵:۵۲
کتاب"فاطمیت فاطمیہ اورتاریخ" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: ڈاکٹرمحمد حسن زورق کی تالیف کتاب"فاطمیت فاطمیہ اورتاریخ" شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے جس میں دین اسلام کی بقاء میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے کردارکا جائزہ لیا گیا ہے۔ ۱۳۹۳/۱۲/۱۷ - ۱۳:۳۹
کتاب"قرآن وحدیث کی نظر میں علم نافع" کی دوبارہ اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: حسین مطیع کی تالیف کتاب"قرآن وحدیث کی نظرمیں علم نافع" کودوبارہ شائع کیا گیا ہے۔ ۱۳۹۳/۱۲/۹ - ۱۷:۰۰