خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۶ اردیبهشت ۱۳۹۷

الخميس ١١ شعبان ١٤٣٩

Thursday, April 26, 2018

کتاب:تدوین قرآن" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: علی کورانی کی تالیف کتاب"تدوین قرآن" شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے کہ جس کا ترجمہ سید محمد عظیمی نے کیا ہے۔ ۱۳۹۳/۱۲/۴ - ۱۵:۰۵
کتاب"شناخت انسان اورمہدویت" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان:حضرت مہدی موعود(عج)فاونڈیشن پبلیکیشنز کے مینجر نے کہا ہے کہ حجۃ الاسلام محمد رضایی کی کتاب"شناخت انسان اورمہدویت"شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے کہ جس میں فطری انسان شناسی کے نقطہ نظرسے نظریہ مہدویت کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ۱۳۹۳/۱۲/۴ - ۱۴:۵۹
 آیت اللہ اعرافی
قم میں کتابوں کی دائمی نمائش ہونی چاہیے
سماجی، ایران کے شہر قم کے امام جمعہ نے کہا: چونکہ ایران بلکہ پوری دنیا میں فکرو معرفت قم سے منتقل ہوتی ہے لہذا قم میں کتابوں کی نمائش ہمیشہ منعقد ہونی چاہیے۔ ۱۳۹۳/۱۲/۱۰ - ۱۳:۱۱
ایران کے صوبہ قزوین میں کتابوں کی دسویں نمائش کا افتتاح
خبررساں ایجنسی شبستان:ایران کے صوبہ قزوین میں کتابوں کی دسویں نمائش کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ہے جس میں وزارت اسلامی ثقافت وگائیڈنس کے ثقافتی امورکے مشیرنے شرکت کی ہے۔ ۱۳۹۳/۱۲/۴ - ۱۴:۵۴
ایران کے شہریزد میں کتابوں کی ساتویں نمائش کا انعقاد
خبررساں ایجنسی شبستان:ایران کے صوبہ یزد کے محکمہ اسلامی ثقافت وگائیڈنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ صوبہ یزد میں کتابوں کی ساتویں نمائش لگائی جارہی ہے جس میں رکھی جانے والی کتابیں چالیس فی صد کی رعایت سے فروخت کی جائیں گی۔ ۱۳۹۳/۱۲/۴ - ۱۴:۵۲
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے کربلا کے بین الحرمین میں کتابوں کی نمائش کا انعقاد
خبررساں ایجنسی شبستان: حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے حرم مطہرحضرت ابالفضل العباس علیہ السلام نے بین الحرمین میں کتابوں کی نمائش لگانے کا اقدام کیا ہے۔ ۱۳۹۳/۱۲/۱۱ - ۲۱:۱۶
کتاب"تفسیرآیات نماز" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: علی اکبروحیدی،محمد رضا دیانت اورعلی اکبرابراہیم پور کی کتاب ۱۳۹۳/۱۱/۳۰ - ۱۵:۱۴
کتاب قرآن کتابِ زندگی
فلسطین عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے 
“ قرآن کتابِ زندگی” میں فلسطین کو عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا گیا ہے ۱۳۹۴/۱/۹ - ۲۲:۲۲
ایران کے شہر قم میں کتابوں کی 10ویں نمائش کا انعقاد
سماجی: ایران کے صوبہ قم کے ادارہ ثقافت اسلامی کے سرپرست نے بتایا کہ صوبائی سطح کی کتابوں کی 10ویں نمائش پبلشرز کمپلیکس میں منعقد ہورہی ہے۔ ۱۳۹۳/۱۱/۲۸ - ۲۰:۳۸
کتاب"انسانی حقوق کے بین الاقوامی اوراسلامی نظام کی بنیاداوران کا سرچشمہ" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: خیراللہ پروین اورمحمد رضا تجلی کی کتاب"انسان حقوقی کے بین الاقوامی اوراسلامی نظام کی بنیاد اوراس کا سرچشمہ" شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے۔ ۱۳۹۳/۱۱/۲۷ - ۱۳:۰۶