خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۶ اردیبهشت ۱۳۹۷

الخميس ١١ شعبان ١٤٣٩

Thursday, April 26, 2018

کتاب"حرم مطہرامام علی(ع) کی تاریخ" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: کتاب"حرم مطہرامام علی(ع) کی تاریخ" شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے کہ جس کا ترجمہ حسین طہ نے کیا ہے۔ ۱۳۹۳/۱۱/۲۱ - ۱۷:۱۲
آمنہ ودود کی کتاب"قران وعورت" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: حکمت پبلیکیشنز کے توسط سے آمنہ ودود کی کتاب"قرآن اورعورت" شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے کہ جس کا ترجمہ اعظم پویا اورمعصومہ آگاہی نے کیا ہے۔ ۱۳۹۳/۱۱/۲۱ - ۱۷:۱۲
کتاب"مسلمان فلاسفہ" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: یوحنا قمیر کی کتاب"مسلمان فلاسفہ" مختلف اسلامی فلاسفہ کے حالات زندگی پرمشتمل مجموعے کا نام ہے اوراب اس مجموعے میں سے فارابی اورابوالعلا معری نامی کتاب کوان دانشوروں کے اصلی متون کے ہمراہ شائع کیا گیا ہے۔ ۱۳۹۳/۱۱/۱۹ - ۲۲:۳۵
کتاب"تاریخ ونقد مکتب تفکیک" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: محمد حسن وکیلی کی کتاب"تاریخ ونقد مکتب تفکیک"شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے کہ جسے اسلامی فکراورثقافت انسٹی ٹیوٹ پبلیکشینز نے شائع کیا ہے۔ ۱۳۹۳/۱۱/۲۰ - ۱۷:۱۹
ایران کےشہر مہران میں کتابوں کی نمائش کا افتتاح
خبررساں ایجنسی شبستان: اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے مہران شہرمیں کتابوں کی نمائش کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ہے جس میں اس شہرکے ثقافتی اورانتظامی عہدیداروں نے شرکت کی ہے۔ ۱۳۹۳/۱۱/۱۴ - ۱۷:۰۸
سروش پبلیکیشنز کے توسط سےکتاب"اسلام فوبیا" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان: سروش پبلیکیشنز نے پیٹرگاٹشک اورگابرین گرین برگ کی تالیف کتاب "اسلام فوبیا" کو شائع کیا ہے کہ جس کا ترجمہ حسین علی زادہ  نے کیا ہے۔ ۱۳۹۳/۱۱/۶ - ۱۵:۴۶
کتاب:اسلام کی نظر میں معاشی عدل" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان:اسلامک تھاٹ اورثقافتی ریسرچ سنٹرپبلیکیشنز کے توسط سے سید حسین میر معزی کی تالیف کتاب"اسلام کی نظرمیں معاشی عدل" شائع ہوکرمنظرعام پرآچکی ہے۔ ۱۳۹۳/۱۱/۶ - ۱۵:۴۹
کتاب"جمہوریت برائے اقلیت(امریکہ میں سیاست اورحکومت)" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان:محمد شجاعیان اورمحمد عرب زادہ کی تالیف کتاب"جمہوریت برائے اقلیت(امریکہ میں سیاست اورحکومت)"شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے۔ ۱۳۹۳/۱۰/۲۲ - ۲۰:۵۷
کتاب"آبادی کی عالمی جنگ" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان:نیکان کے سیب سرخ ثقافتی وآرٹ سنٹر کی کوششوں اور"کتاب ابرار"پبلیکیشنرز کے تعاون سے صالح قاسمی کی تالیف کتاب" آبادی کی عالمی جنگ" شائع ہوگئی ہے۔ ۱۳۹۳/۱۰/۲۲ - ۲۰:۵۴
ابن ابی الحدید کی شرح نہج البلاغہ کی 18 ویں اور 19ویں جلد شائع ہوگئی ہے
سماجی: ابن ابی الحدید کی نہج البلاغہ کی 18ویں اور 19ویں جلد کا عربی سے فارسی ترجمہ غلام رضا لائقی نے کیا ہے۔ ۱۳۹۳/۱۰/۱۷ - ۲۱:۱۵