خبرگزاری شبستان

جمعه ۲۹ تیر ۱۳۹۷

الجمعة ٨ ذو القعدة ١٤٣٩

Friday, July 20, 2018

کتاب:اسلام کی نظر میں معاشی عدل" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان:اسلامک تھاٹ اورثقافتی ریسرچ سنٹرپبلیکیشنز کے توسط سے سید حسین میر معزی کی تالیف کتاب"اسلام کی نظرمیں معاشی عدل" شائع ہوکرمنظرعام پرآچکی ہے۔ ۱۳۹۳/۱۱/۶ - ۱۵:۴۹
کتاب"جمہوریت برائے اقلیت(امریکہ میں سیاست اورحکومت)" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان:محمد شجاعیان اورمحمد عرب زادہ کی تالیف کتاب"جمہوریت برائے اقلیت(امریکہ میں سیاست اورحکومت)"شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے۔ ۱۳۹۳/۱۰/۲۲ - ۲۰:۵۷
کتاب"آبادی کی عالمی جنگ" کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان:نیکان کے سیب سرخ ثقافتی وآرٹ سنٹر کی کوششوں اور"کتاب ابرار"پبلیکیشنرز کے تعاون سے صالح قاسمی کی تالیف کتاب" آبادی کی عالمی جنگ" شائع ہوگئی ہے۔ ۱۳۹۳/۱۰/۲۲ - ۲۰:۵۴
ابن ابی الحدید کی شرح نہج البلاغہ کی 18 ویں اور 19ویں جلد شائع ہوگئی ہے
سماجی: ابن ابی الحدید کی نہج البلاغہ کی 18ویں اور 19ویں جلد کا عربی سے فارسی ترجمہ غلام رضا لائقی نے کیا ہے۔ ۱۳۹۳/۱۰/۱۷ - ۲۱:۱۵
کتاب تاریخ اسلام کی دوسری جلد(سقیفہ سے کربلا تک)منظرعام پرآگئی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان:حجۃ الاسلام مہدی پیشوائی کی تالیف کتاب تاریخ اسلام کی دوسری جلد(سقیفہ سے کربلاتک)چھپ کرمنظرعام پرآگئی ہے کہ جسے معارف پبلیکیشنرز نے شائع کیا ہے۔ ۱۳۹۳/۱۰/۱۶ - ۱۶:۴۴
شدت پسندوں  کے توسط سےجرمن روزنامہ مورگن پوسٹ کا دفتر نذرآتش
خبررساں ایجنسی شبستان:جرمنی کے شہرہیمبرگ میں واقع ایک روزنامے کے دفترکوآگ لگائی گئی ہے کہ جس نے فرانس کے شارلی ابدو جریدے  میں  شائع ہونے والے کارٹونوں  کوشائع کیا ہے۔ ۱۳۹۳/۱۰/۲۱ - ۱۹:۱۵
ایمان کے بغیر علم بے فائدہ ہے۔ آیت اللہ محسنی گرگانی
سماجی: آیت اللہ محسنی گرگانی نے کہا انسان کی قیمت علم کی وجہ سے ہے اور ایمان کے بغیر علم بھی بے فائدہ ہے۔ ۱۳۹۳/۱۰/۱۹ - ۱۶:۳۶
کتاب اسلام کی نظرمیں معاشی عدل کی اشاعت
خبررساں ایجنسی شبستان:سید حسین میرمعزی کی کتاب"اسلام کی نظرمیں معاشی عدل"شائع ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے کہ جسے سروش پبلیکیشنرز اور اسلامی ثقافت وفکرریسرچ سنٹر کے توسط سے شائع کیا گیا ہے۔ ۱۳۹۳/۱۰/۱۶ - ۱۶:۴۹
پیغمبر اسلام(ص) نے دنیا کو بدبختی سے نجات دی، ان کی میلاد کے دن جشن کی تقریبات کا انعقاد ہونا چاہئے۔ آیت اللہ جعفر سبحانی
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی نے میلاد پیغمبر اکرم(ص) کو مسلمانوں کیلئے عید قرار دیتے ہوئے کہا پیغمبر اسلام(ص) نے دنیا کو تاریکی، بت پرستی اور آدم کشی سے نجات دی۔ ۱۳۹۳/۱۰/۱۷ - ۲۱:۵۳
سماجی: ایران کے شہر تفرش کے امام جمعہ نے کہا مساجد وحدت اسلامی کی علامت سمجھی جاتی ہیں۔
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق شہر تفرش کے امام جمعہ نے 7 جنوری کو اس شہر کے ثقافتی سنٹر کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ سینٹرز اسلامی ثقافت کی ترویج کا ذریعہ ہیں۔ انہوں نے کہا ان سینٹرز کی تشکیل کا مقصد اغیار کی ثقافتی یلغار سے مقابلہ ہے۔ ۱۳۹۳/۱۰/۱۷ - ۲۱:۴۸