خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۳۱ خرداد ۱۳۹۷

الخميس ٨ شوّال ١٤٣٩

Thursday, June 21, 2018

علی اکبر ولایتی:
خطے میں ایران کےمقابلے میں امریکہ کو ذلت کا سامنا کرنا پڑا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: بین الاقوامی امورمیں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کرنے پرمبنی سو افراد کے خط کےبارے میں کہا ہے کہ ایرانی عوام نے کسی کو وکالت نامہ نہیں دیا ہوا ہے اورایرانی عوام سرتسلیم خم نہیں ہوگی۔ ۱۳۹۷/۳/۳۰ - ۱۸:۳۲
کیٹرین شکدام:
آیت اللہ سیستانی کےفتویٰ نےداعش کو ذلیل وخوارکردیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان:امریکی روزنامہ واشنگٹن پوسٹ کی رائٹرنےتشیع اوروہابیت کے درمیان فرق کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہےکہ آیت اللہ سیستانی کےفتویٰ نےعراقیوں کو متحد اور دہشتگرد گروہ داعش کےاقدامات کا پردہ چاک کردیا ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۳۰ - ۱۸:۲۵
امیرعبداللہیان:
اسلامی جمہوریہ ایران لبنان کی قومی وحدت کی حمایت کرتا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرکے بین الاقوامی امورکےمشیر نےتہران میں لبنان کےسفیرسےملاقات کے دوران مزاحمتی میدان میں لبنان کی اہمیت کی ضرورت پرزوردیا ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۳۰ - ۱۸:۲۲
پرویزفتاح:
دنیا میں ایران کا ممتازمقام، نعمت ولایت کےمرہون منت ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کی ویلفئیرکمیٹی کےسربراہ نےکہا ہےکہ اگرآج ایران، ٹرمپ کے لیےانتہائی اہم ہےتو اس کی وجہ یہ ہےکہ یہ انقلاب مضبوط اورمستحکم کھڑا ہوا ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۳۰ - ۱۸:۱۸
ڈاکٹر حسن روحانی:
قطر سے تعلقات کے فروغ میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور قطر کے تعلقات میں بہتری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا قطر سے بہتر تعلقات میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے کیونکہ قطر ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور ہم ہمیشہ قطر کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ۱۳۹۷/۳/۲۹ - ۲۰:۵۴
ریٹائرڈ صہیونی جنرل:
شام میں ایران کو کمزورکرنےکےلیےاس کےتوانائی انفراسٹرکچرکو نشانہ بنانا چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: صہیونی حکومت، شام کے بحران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی مقام ومنزلت سے بنیادی مشکل رکھتی ہے جبکہ تہران صہیونی حکومت کےخلاف اپنی کامیابیوں کو مستحکم کررہا ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۲۹ - ۱۷:۱۵
حجۃ الاسلام محمد جواد علی اکبری:
ماہ رمضان میں حاصل ہونے والی تقویٰ اوردنیا سے دوری کی کیفیت کی حفاظت کرنی چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے ائمہ جمعہ پالیسی ساز کونسل کے سربراہ نےکہا ہےکہ جو لوگ ماہ رمضان میں گناہ سےدوری اورتقویٰ کے ذریعے دنیا سےمنقطع ہوگئےہیں انہیں اللہ کی بارگاہ میں خضوع وخشوع کے ساتھ اس کیفیت کی حفاظت کی کوشش کرنی چاہیے۔ ۱۳۹۷/۳/۲۹ - ۱۷:۱۳
شیخ علی سلمان کی صورتحال پرہیومن رائٹس آرگنائزیشنز کی تشویش
خبررساں ایجنسی شبستان:تین غیرسرکاری حقوقی تنظیموں نےشیخ علی سلمان کی رہائی کے لیے بحرینی حکومت پردباو ڈالنےکا مطالبہ کرتے ہوئے انہیں سزائے موت کا حکم سنانے پراپنی گہری تشویش کا اظہارکیا ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۲۹ - ۱۷:۰۶
آیت اللہ جوادی آملی:
علوی علوم کی ترویج کی ضرورت ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ جوادی آملی نےکہا ہےکہ ہمیشہ اپنے سامنے ابدی موجود کے بارے میں فکرکرنےکی کوشش کرنی چاہیےاوراپنےلیے زاد راہ فراہم کرنا چاہیے اوریہ چیز قرآن کریم اورنہج البلاغہ سے انس اورمحبت سےحاصل ہوتی ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۲۹ - ۱۷:۰۴
امریکی اتحاد کا البوکمال میں شامی فوج کے ٹھکانے پرحملہ
خبررساں ایجنسی شبستان: امریکی اتحاد کےجنگی جہازوں نے البوکمال کے نواح میں واقع شامی فوج کےایک ٹھکانے پرحملہ کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۳/۲۸ - ۱۷:۵۷