خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ بهمن ۱۳۹۶

الثلاثاء ٧ جمادى الأولى ١٤٣٩

Tuesday, January 23, 2018

دشمن بعض افراد کی کم علمی سے سوء استفادہ کرتا ہے
شبستان نیوز : ایران عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمن بعض افراد کی کم علمی سے سوء استفادہ کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ہونے والی حالیہ ہنگاموں کے نتیجے میں جن افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ان میں جو لوگ بے گناہ ثابت ہوئے وہ ان شاء اللہ اسلامی نرمی و رحمت کا مظاہرہ دیکھیں گے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲ - ۲۰:۱۴
دعائے سلامتی امام زمان (عج)؛ استاد قرائتی کی زبان سے
شبستان نیوز : کتاب «شرح دعای سلامتی امام زمان (عج)» حجت الاسلام و المسلمین استاد محسن قرائتی کی تالیف ہے جو حضرت مہدی موعود (عج) ثقافتی فاؤنڈیشن نے شائع کی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲ - ۲۰:۱۲
اسرائیل پہلے کی نسبت زیادہ کمزور ہو چکا ہے
شبستان نیوز : ادارہ اندیشہ سازانِ نور کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں انجام دیے جانے والے امریکہ کے تمام منصوبے ناکام ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل اب وہ پہلے والا اسرائیل نہیں رہا بلکہ پہلے کی نسبت بہت زیادہ کمزور ہو چکا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲ - ۲۰:۱۰
نماز جمعہ ثقافتی مشکلات کے حل کی کافی صلاحیت رکھتی ہے
شبستان نیوز : دیواندرہ کے امام جمعہ نے دیواندرہ کے ثقافتی سرگرمیوں کے حوالے سے اپنی پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نماز جمعہ کے مراکز معاشرے کے اندر پائی جانے والی ثقافتی مشکلات کو حل کرنے کی بہت زیادہ صلاحیت رکھتے ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲ - ۲۰:۰۸
ایک امریکی عہدیدار کی طرف سے اسلام کی توہین
شبستان نیوز : امریکی ریاست کے ایک حکومتی عہدیدار نے کہا ہے کہ مختلف قسم کی نسلوں کے درمیان فرق ہونا چاہیے۔ اسی سلسلے میں اس نے اسلام اور مسلمانوں کی توہین بھی کی ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۲ - ۲۰:۰۵
حجت الاسلام حسینی:
مومن کی توہین غضب الہی کا پیش خیمہ ہے
سماجی: حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا شکرانہ انداز میں کسی بھی مومن کی توہین کرنا غضب الہی کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱ - ۱۸:۴۵
آیت اللہ علوی گرگانی:
شہدا نے ہمارے دوش پر سنگین ذمہ داریاں ڈالی ہیں
سماجی: آیت اللہ علوی گرگانی نے شہدا کے مقام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ان عزیزوں نے اپنی جانیں اسلام اور ملک پر قربان کی ہیں وہ دنیا اور آخرت میں نیکیوں کے مالک ہیں ان شہدا نے اپنی ذمہ داریوں کو ادا کردیا ہے اور ہمارے دوش پر سنگین ذمہ داریاں ڈالی دی ہیں۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱ - ۱۸:۳۷
جواد معیتی:
قرآن کریم بشر کی زندگی کا دستور ہے
سماجی: ایران کے شہر بندر آستارا کے مئیر نے کہا قرآن کریم بشر کی زندگی کا دستور العمل ہے انہوں نے کہا قرآن کریم تمسک زندگی میں کامیابی کی کلید اور مشکلات سے نجات کا ذریعہ ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱ - ۱۸:۳۶
آیت اللہ سید ہاشم حسینی بوشہری:
دشمن کے ہاتھ میں بہانہ نہیں دینا چاہئے
سیاسی: ایران کے شہر قم کے امام جمعہ نے کہا ہمیں دشمن کے ہاتھ میں بہانہ نہیں دینا چاہئے کہ دشمن ہماری مشکلات سے سوء استفادہ کرے انہوں نے کہا ہمیں معلوم ہونا چاہئے دشمن نے ایران میں دینی سرگرمیوں دفاعی میزائل اور ایرانی طاقت و قوت کو ہدف قرار دیا ہوا ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱ - ۱۸:۳۳
آیت اللہ مصطفی علما:
اسلامی جمہوریہ ایران کی ترقی نے عالمی طاقتوں کی نیندیں حرام کردی ہیں
سیاسی: ایران کے شہر کرمانشاہ کے امام جمعہ نے کہا رہبر انقلاب اسلامی کے بقول دشمنان اسلام اپنے سکوت کے ذریعے عالم اسلام کے مسائل کو محو کرنا چاہتے ہیں اور یہ ان کی اسلام کے خلاف سازش ہے۔ ۱۳۹۶/۱۱/۱ - ۱۸:۳۱