خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۶ اردیبهشت ۱۳۹۷

الخميس ١١ شعبان ١٤٣٩

Thursday, April 26, 2018

فلسطینی عہدیدار کا(صدی کے معاملے)نامی منصوبےکا مقابلہ کرنےکے لیےاتحادووحدت کا مطالبہ
خبررساں ایجنسی شبستان: فلسطین لبریشن فرنٹ کے سیاسی سیل کےانچارج نےکہا ہے کہ اب وہ وقت آن پہنچا ہےکہ فلسطینی گروہوں کو متحد ہوکرٹرمپ، عرب دکٹیٹراور(صدی کا معاملہ) نامی منصوبے کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ ۱۳۹۷/۱/۱۸ - ۱۷:۳۸
آسٹریا کے مسلمانوں کی حجاب پرپابندی کی تجویزکی مذمت
خبررساں ایجنسی شبستان: آسٹریا کےمسلمانوں نے اس ملک کے وزیراعظم کی جانب سے حجاب پرپابندی کی تجویز کی مذمت کی ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۱۸ - ۱۷:۳۵
آیت اللہ سید علی اصغرحسینی:
دشمنوں کی دھمکیوں اور پابندیوں نےاسلامی جمہوریہ ایران کو بین الاقوامی سطح پرمزید طاقتوربنا دیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے شہریاسوج کے امام جمعہ نے اس مطلب کہ امریکہ سمیت تمام دشمنوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کو ختم کا منصوبہ بنا رکھا ہے،کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ دشمنوں کی دھمکیوں اورپابندیوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کو بین الاقوامی سطح پرطاقتوربنا دیا ہوا ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۱۸ - ۱۷:۲۵
برلن کی(مسجد الاقصیٰ) نامی جامع مسجد پرنامعلوم افراد کا حملہ
خبررساں ایجنسی شبستان: بعض نامعلوم افراد نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں واقع جامع مسجدالاقصیٰ پرحملہ کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۱۸ - ۱۷:۲۰
آل خلیفہ نےجامع مسجد امام صادق(ع) میں نماز جمعہ پڑھنے پرپابندی لگادی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان:لگاتار91ہفتے گزرنے کے باوجود آل خلیفہ کی سیکیورٹی فورسز الدراز کے علاقے میں واقع امام صادق(ع) جامع مسجد میں نمازجمعہ قائم کرنے پرپابندی لگائی ہوئی ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۱۸ - ۱۷:۱۷
حجۃ الاسلام سید حمید میرباقری:
اہل بیت(ع) کی طرف بندوں کا رجوع کرنا جاہل کےعالم کی طرف رجوع کرنے کے معنیٰ میں ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حجۃ الاسلام سید حمید میرباقری نےکہا ہےکہ امیرالمومومنین امام علی علیہ السلالم نے فرمایا کہ اگرخدا چاہتا تو خود اپنے بندے کو اپنے تک پہنچا دیتا لیکن اس نے ارادہ کیا ہے انسان ،اہل بیت علیہم السلام کے ذریعے اس تک پہنچیں لہذا جو شخص ان کے راستے سے نکل جائے وہ تباہ وبرباد ہوجائے گا۔ ۱۳۹۷/۱/۱۸ - ۱۷:۱۳
بہرام قاسمی:
صہیونی حکومت کو امن فراہم کرنے کے لیےاسلامی ممالک کے درمیان فرقہ وارانہ سازشوں کا منصوبہ
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےکہا ہے کہ ہم خبردارکرتے ہیں کہ ان حالیہ سالوں میں خطے میں موجود فرقہ وارانہ سازشوں کا مقصد عالم اسلام میں تفرقہ ایجاد کرنا اورجعلی اورغاصب صہیونی حکومت کو امن فراہم کرنا ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۱۸ - ۱۷:۰۴
آیت اللہ نوری ہمدانی:
قرآنی علوم میں ماہر افراد کی تربیت ہونی چاہئے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے قرآنی علوم میں ماہر افراد کی تربیت پر زور دیتے ہوئے کہا ایسے افراد کی تربیت ہونی چاہئے جو قرآنی علوم میں مہارت رکھتے ہوں۔ ۱۳۹۷/۱/۱۷ - ۰۸:۳۲
ڈاکٹر علی لاریجانی:
اقتصادی مشکلات کا حل داخلی پیداوار کی طرف توجہ دینے میں ہے
سماجی: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شہر قم میں آیت اللہ جعفر سبحانی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے برآمدات اور داخلی پیداوار کی طرف توجہ کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ان کی طرف توجہ دینے میں ہی ملک کی اقتصادی مشکلات کا حل موجود ہے۔ ۱۳۹۷/۱/۱۷ - ۰۸:۲۸
آیت اللہ نوری ہمدانی:
صہیونی حکومت سے مقابلہ انقلاب اسلامی کے بنیادی اصولوں میں سے ہے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا صہیونی حکومت سے مقابلہ انقلاب اسلامی ایران کے بنیادی اصولوں میں سے ہے اور امام خمینی(رہ) ہمیشہ فرمایا کرتے تھے کہ اس کینسر کے پھوڑے کو ختم ہونا چاہئے۔ ۱۳۹۷/۱/۱۷ - ۰۸:۲۳