خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۲۹ مهر ۱۳۹۷

الأحد ١١ صفر ١٤٤٠

Sunday, October 21, 2018

حجۃ الاسلام قرائتی:
امام زمانہ(عج) کی حکومت میں فقرکاخاتمہ ہوگا اورشہرآباد ہوں گے
خبررساں ایجنسی شبستان: امام باقر علیہ السلام نے فرمایا:(۔ ۔ ۔ اللہ تعالیٰ انہیں دنیا کےمغرب ومشرق مسلط کرے اوردین اسلام کو غلبہ عطا کرے اوران اوران کے ساتھیوں کے وسیلے سے ہربدعت کا قلع وقمع کرے جس طرح کہ پاگل افراد نے حق کو پامال کردیا ہوگاباوروہ اس جہاں میں اتنی سہولتیں اورآسانیاں پید ا کریں کہ پھرظلم وستم کا نام ونشان تک باقی نہ رہے۔) ۱۳۹۷/۵/۸ - ۱۷:۳۰
مسعود گودرزی:
امریکہ کےحالیہ سخت بیانات کا مقصد ایران سےامتیازلینا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اورخارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن نے ایرانی اورامریکی حکمرانوں کے ایک دوسرے کے خلاف بیانات دینےکی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ مسائل کسی جنگ کے لیے نہیں ہیں بلکہ امریکہ کے ایران سے زیادہ سے زیادہ امتیاز لینے کےلیے ہیں۔ ۱۳۹۷/۵/۸ - ۱۷:۲۸
حجۃ الاسلام حسین انصاریان:
مسجد کا کام انسان کومومن بنانا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایک دینی محقق نے کہا ہےکہ دنیا اورآخرت میں آسانی سے اللہ کی رحمت کے اثرات کو حاصل کیا جاسکتا ہے لیکن بعض افراد سستی اورکوتاہی کرتے ہیں اورکم حوصلہ ہونے کی وجہ سے مسجد اورمنبرکے مخالف ہیں، وہ نہیں جانتے کہ کتنی اہم چیزکو ضائع کررہے ہیں۔ ۱۳۹۷/۵/۸ - ۱۷:۲۶
آیت اللہ استادی:
آیت اللہ سبحانی نےحوزہ علمیہ کی تبدیلی میں اہم کردارادا کیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ استادی نے(فلسفہ وکلام) نامی قومی سیمینارکے انعقاد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ سبحانی کی قدردانی کا پروگرام منعقد کرنےکی ضرورت ہے کہ جنہوں نے شیعہ عقائد کی وضاحت اورترویج ، مکتب اہل بیت علیہم السلام کے دفاع اورحوزہ علمیہ کی تبدیلی میں اہم کردارادا کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۸ - ۱۷:۲۳
الحدیدہ میں وبا پھوٹنے کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ
خبررساں ایجنسی شبستان: اقوام متحدہ نے سعودی اتحاد کی جانب سے الحدیدہ شہرپرمسلسل تین دن کی بمباری کے نتیجے میں اس شہرمیں ناقابل کنٹرول وبا پھیلنےکے بارے میں خبردارکیا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۸ - ۱۷:۲۱
پانی کی بندش کے ذریعے فلسطینی قیدیوں کےحقوق کی پامالی
خبررساں ایجنسی شبستان: صہیونی حکام نےفلسطینی قیدیوں کےخلاف اقدامات کرنے کے سلسلے میں ان قیدیوں کےخلاف پانی جنگ چھیڑنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۸ - ۱۷:۱۸
حجۃ الاسلام علی رمضانی:
مساجد سنٹرزکو خاندانوں کے درمیان حقیقی اسلام کی ترویج کرنی چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے صوبہ قزوین کےمساجد سنٹرزکے مرکزی آفس کے انچارج نے کہا ہے کہ مساجد سنٹرزکے کارکنوں کو مساجد میں خاندانوں کے درمیان حقیقی اسلام کی تعلیمات کی ترویج کرنی چاہیے۔ ۱۳۹۷/۵/۸ - ۱۷:۱۷
بہرام قاسمی:
ایرانی حکومت کی تبدیلی کی امریکی آرزو کبھی پوری نہیں ہوگی
خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی وزارت خارجہ کےترجمان نےایرانی حکومت کی تبدیلی کے لیے کانگرس میں پیش کیےجانے والےایک بل پرمبنی ایک امریکی سینٹر کےبیانات کے بارے میں کہا ہے کہ ایرانی حکومت کی تبدیلی کی امریکی آرزو کبھی پوری نہیں ہوگی۔ ۱۳۹۷/۵/۸ - ۱۷:۱۲
التمیمی نے غاصب صہیونی حکومت کے مقابلےمیں مزاحمت کی ضرورت پرزوردیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: صہیونی حکومت کی جیل میں آٹھ مہینے کی قید برداشت کرکے آج آزاد ہونے والی فلسطینی نوجوان لڑکی نے غاصب اسرائیل کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پرزوردیا ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۷ - ۲۰:۱۶
العبادی کی عراق کی سیاسی جماعتوں کو اتحادووحدت کی دعوت
خبررساں ایجنسی شبستان: عراق کے وزیراعظم نےاس ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کوعراق کو تعمیرکرنے اوراس کی مشکلات کو حل کرنے کے لیے سیاسی کشمکش سےاجتناب کرتے ہوئے اتحادووحدت کی دعوت دی ہے۔ ۱۳۹۷/۵/۷ - ۲۰:۱۴