خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۶ اردیبهشت ۱۳۹۷

الخميس ١١ شعبان ١٤٣٩

Thursday, April 26, 2018

سلامتی کونسل کے اراکین نےشام کےسیاسی راہ حل کی ضرورت پرزوردیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے سویڈن میں اپنے ایک اجلاس میں 2254نامی قرارداد کے مطابق شام کے بحران کو سیاسی طریقے سےحل کرنے کی ضرورت پرزوردیا ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۴ - ۱۵:۵۸
محمد جواد ظریف:
امریکہ اوریورپ سمیت تمام طرفوں کو ایٹمی معاہدے کی پابندی کرنی چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران اوربیلجئیم کےوزرائےخارجہ نےدوطرفہ تعلقات کےفروغ بالخصوص ایران میں سرمایہ کاری میں اضافے کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امریکہ اوریورپ سمیت تمام طرفوں کو ایٹمی معاہدے کی پابندی کرنے کی ضرورت پرزوردیا ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۴ - ۱۵:۴۴
جابری انصاری کی شام کے صدرسےملاقات
خبررساں ایجنسی شبستان: ایرانی وزیرخارجہ کے مشیرحسین جابری انصاری نے شام کے سفرکے دوران اس ملک کے صدربشاراسد سےملاقات کی ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۴ - ۱۵:۴۰
محمد جواد ظریف:
امریکی حکومت نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے وزیرخارجہ نےنیویارک میں کہا ہےکہ ٹرمپ کی حکومت میں OFAC کی جانب سےکوئی پرمٹ صادرنہیں ہوا ہے اورامریکی حکومت نےایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۴ - ۱۵:۳۶
بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کرنے والے قراء و حافظان قرآن کا امام خمینی(رہ) کو خراج تحسین
بین الاقوامی: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کرنے والے افراد نے گذشتہ روز امام خمینی(رہ) کے مزار پر حاضری دی۔ ۱۳۹۷/۲/۴ - ۰۷:۰۱
شامی افواج کا دمشق میں امام علی(ع) مسجد پر قبضہ
بین الاقوامی: شام کی فوج نے اپنی کامیابی کو آگے بڑھاتے ہوئے دمشق کے گردونواح میں موجود امام علی(ع) نامی مسجد پر قبضہ کرلیا ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۴ - ۰۶:۵۴
سید رضا رزاقی:
شبعان المعظم عبادت و بندگی اور پیغمبر اسلام کا مہینہ
سماجی: ایران کے نامور عالم دین نے کہا مومن کی خوشی معصومین کی ولادت کے موقع پر اس وقت مکمل ہوتی ہے جب وہ شخص معصومین(ع) کی سیرت پر عمل کرے۔ ۱۳۹۷/۲/۴ - ۰۶:۴۹
حضرت عباس(ع) نے صبر و وفاداری کو معراج عطا فرمائی
سماجی: صبر و وفاداری حضرت عباس(ع) کی شخصیت کا خاصہ ہے۔ ۱۳۹۷/۲/۴ - ۰۶:۴۳
حجت الاسلام فرحزاد:
تمام اہل بہشت ہمیشہ کیلئے امام حسین(ع) کے مہمان ہیں
سماجی: ایران کے نامور خطیب حجت الاسلام حبیب اللہ فرحزاد نے کہا تمام اہل بیت(ع) ہمیشہ کیلئے سید الشہدا حضرت امام حسین(ع) کے مہمان ہیں آپ کی ولادت باسعادت کے وقت ملائکہ نے بہشت کو سجایا اور آپ کی آمد پر پیغمبر اسلام(ص) کو مبارک باد دی۔ ۱۳۹۷/۲/۲ - ۲۱:۱۸
امام حسین(ع) کی میلاد کی مناسبت سے قاہرہ میں جشن کا انعقاد
بین الاقوامی: سید الشہدا امام حسین(ع) کی میلاد کی مناسبت سے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مسجد راس الحسین(ع) میں جشن کی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں خواتین و حضرات محبان اہل بیت(ع) نے شرکت کی۔ ۱۳۹۷/۲/۲ - ۲۱:۱۶